Us k dar pe "Sukoon" milta hai,
Uski "Ibadat" se "Noor" milta hai,
Jo jhuk giya "KHUDA" k sajday main
Usay kuch na kuch "Zaroor" milta hai....



*یاد آئیں تو اتنی سی عنایت کرنا*
*اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا*
*تم تو چاہت کا سمندر ہوا کرتے تھے*
*کس سے سیکھا ہے محبت میں ملاوٹ کرنا*


"جہاں معاف کرنے سے
خوشگوار اور اچھائی کا امکان ھو وھاں بدلہ لینا ظلم ھے،
اپنےدل کو ھرے بھرےدرخت کی مانند بناکر رکھو
سکون،امن اور پیار کے پرندے
خود ھي اس پر آ بیٹهیں گے.

Cute line for Cute fnd
"I m nt a perfct pencil To write ur happiness.. But I will be a nyc rubberTo erase all ur sadness...."
تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا
يہ خيال مجهے دوپہر کو آتا ہے


" اداس هو تو میری هنسی
لے جانا ...
" کوئی غم هو تو میری
خوشی لے جانا ...
" خدا آپ کو هزارون سال
زندگی دے ...
" ایک دن بهی کم پڑے تو
میری زندگی سے لے جانا ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain