میری بربادی کے افسانے
میرے یاروں کے نام لیتے ہیں
بس یہی ایک جرم ہے اپنا
ہم محبت سے کام لیتے ہیں
❣️❣️❣️❣️

یہ شاعری میں میری______شاید وقت کا ضیاں ہے۔۔۔۔۔
جس کے لیے لکھتا ہوں_______ وہ پڑھتا ہی کہاں ہے۔۔۔۔
سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا۔۔
محبت کی دنیا میں بن بادل برسات ہوتی ہے۔
زبان خاموش رہتی ہے نگاہوں سے بات ہوتی ہے۔
💕💕💕


آنسو نکل پڑےتجھے خواب میں بھی دور جاتا دیکھ کر
آنکھ کھلی تو احساس ہوا محبت سوتے ہوئے بھی رولا دیتی ہے
❣️❣️

*اے دل یہ تیری ضد ، یہ تمنا عجیب ہے*
*جو تجھ کو چاہیئے وہ کِسی کا نصیب ہے۔۔
Parda Girte He Khtm Hojaty HainH Tamaashy Sary...
Khoob Roty Hain Phr Auro'on Ko Hasany Waly. .
❣️❣️❣️




*کیا کچھ نہیں تھا بس میں مگر دل نہیں کِیا*
*کھونے کے خوف سے اسے حاصل نہیں کِیا*
💕💕💕



ایک ادنیٰ سی ہم نے کاوش کی
تجھ کو پانے کی ہم نے کوشش کی
خواب دیکھا صنم ذرا ہٹ کر
شاہ زادی کی ہم نے خواہش کی
کیا ہرج تھا ملن ہو جاتا گر
دور رکھنے کی سب نے سازش کی
اک بڑا جرم ہے کیا لیکن
چھوڑ دینے کی کیوں سفارش کی
ایک ہم نے کلیم سب کو ہی
پیار کرنے کی اب گزارش کی
💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain