ہم مڈل کلاس لوگ ہیں
ٹی وی چینلز کے نام نہیں لیتے
کہتے ہیں ۔۔۔
20
تے لائیں "
22
تے لائیں "
خبراں لائیں " میچ لائیں" ڈرامہ لائیں "
یار کارٹون ھی لائیں ذرا 😂😅
سنجیدہ پوسٹ*
سردیاں آ گئی ہیں سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ, خوشاب والے ڈھوڈا، اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد والے دیسی گڑ، چکوال، گجرخان والے مونگ پھلی، کشمیر اور کے پی والے جنگلی شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ،کاجو,
اور گجرات کے لوکل ساگ اور بیرون ملک رھنے والے سویٹرز, کوٹ اور چاکلیٹس وغیرہ کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں اور دعائیں سمیٹیں ❤😋😁
جسكا علاقہ رہ گیا ہے بتا دے یا کوئی اور فیمس چیز کسی علاقہ کی تاکہ علم میں اضافہ ہو
لیموں 200 روپے کلو😲
جبکہ 1000 لیمؤوں کی
طاقت سے بنا Lem0n Max
صرف 25 روپے😒😒😳😳
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
الحمدالله....
میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی هے🚗
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو...
شووووں کر کے آگے جاتی ہے🙈😂😂😂
پاکستان کا تصور سب سے پہلے بابا بهلےشاه نے پیش کیا تها "چل بهلیا ہون اوتهے چلیے، جتهے سارے عقل دے انے"🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
میمبرز۔۔۔۔۔۔۔۔! انگریزی سیکھ لو
"بلیک پیور بلیک" مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آؤٹ دا وائٹنس"
کچھ سمجھ آیا؟ نہیں ؟؟😕
کبھی سکول گۓ ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا😒
اسکا مطلب ہے 👈 "کالا شاہ کالا" میرا کالا اے دلدار تےگوریاں نوں دفعہ کرو😂😂😝🙈🙈
ڈرائی فروٹس میں چلغوزے کی مثال بھی کلاس کی اس خوبصورت سرپھری لڑکی جیسی ہے جو پیاری تو سب کو لگتی ہے پر ہر کوئی یہ سوچ کر خاموش رہتا ہے کہ وہ کہاں اور میں کہاں۔🤓🤓
جس ملک میں 90فیصد دوکاندار تھوک سے نوٹ اور پھونک سے شاپر کھولیں
اوتھے
SOP
کی کرے..؟😂😂
ہم لکھاریوں کے لیے سب سے زیادہ دکھ یہ ہے کے،
جب کوئی ٹھرکی، کسی بوائے کی پوسٹ دیکھے اور اسے لائیک نا کرے. پھر آپکی پوسٹ کے کمنٹ کھولے، اور اس میں لڑکی کے کمنٹ کو لائیک کرے،
پھر اس لڑکی کے کمنٹ میں ریپلائے کرے.
اوپر سے وہ لڑکی بھی اس کے ساتھ بات کرے.
اور آپ یہ سب دیکھ رہیں ہوں_😕
پارٹی میں ایک خاتون نے دوسری کے لباس کو تحسین بھری نظروں سے دیکھتے ہوۓ کہا
" بہت ہی خوبصورت سوٹ ہے . کتنے کا لیا ہے .. ؟ "
دوسری خاتون نے مسکراتے ہوۓ کہا
" بس شوہر کو دو دن ناشتہ نہیں بنادیا . ایک شرٹ جلادی اور ایک رات دو بجے تک باہر دروازے کے کھڑے رکھا گیٹ کھولنے نہیں گٸ ۔۔ "
سردیوں میں انڈے اوپر چلے جاتے ہیں، البتہ گرمیوں میں نیچے آجاتے ہیں ـ😷
انڈوں کا ریٹ یکساں نہیں رہتا ـ😋😍😂😐😑😂
زیادہ پانی پینے سے صرف امیروں کی سکن صاف ہوتی ہے ہمیں تو بس #سوسو آتا ہے 😂🤣🤣😅😄😋
ایک مشاعرے کی محفل میں ایک شاعر اپنا کلام سنا رہا تھا
اسی دوران ایک اعلان ہوا کہ #اسد_بھائی
جہاں بھی ہیں فوراً اپنے گھر چلے جائیں
ان کی اہلیہ ان کا انتظار کر رہی ہیں
#اسد_بھائی اُٹھ کر جانے لگے تبھی کچھ دُور بیٹھی
ان کی بیوی بولی:
بیٹھ جاؤ، بیٹھ جاؤ، میں یہ دیکھ رہی تھی کہ
مشاعرے میں ہی آئے ہو
یا کہیں اور تو نہیں گئے 🤭🤭😆😆😆😂😂😂👌
غلط فہمی کی انتہا!!
ایک شخص نے یہ سوچ کر
اپنی سیکرٹری سے شادی کرلی
کہ وہ حسبِ معمول اس کا حکم مانا کرے گی 🤣🤪
میاں بیوی کسی کی شادی پر گئے کچھ دیر بعد بیوی نے دیکھا شوہر کسی لڑکی سے ہنس ہنس کر باتیں کر رہے ہیں
بیوی خاموشی سے پاس آئی اور شوہر کو iodex کی ڈبی دکھا کر بولی
یہ گھر پہنچ کر آپ کی چوٹ پر لگا دوں گی
شوہر مگر مجھے چوٹ کہاں لگی ہے
بیوی دانت پیس کر
پر ابھی ہم گھر بھی کہاں پہنچے ہیں🤣
لگتا ہے سب سو گیے ہیں 😎
چلو پھر مونگ پھلی والا شاپر کھولتے ہیں😝😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain