Wait for special one😞😞😪
کیا کسی لڑکی کو قبول ہوتا ہے
کِسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا💔🥺
یوں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ہیں
ساتھ ع پے نقطہ بھی لگا دیتے ہیں🔥💔
میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
میں بے وفا سہی
مگر تم نے جو کی
اس وفا پر لعنت🔥💔💯
دعا کرو اس عید پر خدا اپنے پاس لے جائے
اس عید پر مجھے تحفے میں کفن مل جائے
#اداس
مصیبتیں اپنی بھولا کر میں تمھیں ہنسایا کرتا تھا۔۔۔
کروگی ایک دن یاد کہ کوئی تمہیں اتنا چاہا کرتا تھا۔۔۔
Sochta hn usy maaf Kr do
pr phr khyal Ata hae k shirk to khuda b maaf Ni krta😞😞😢😢
وہ دن بھی کیا کمال ہوگا
جب میرا #انتقال ہوگا
مرشد میرا اک کم کر دے
او یاد نہ آوے دم کر دے
"S"
وہ پھول تو تھا مگر سورج مکھی کا۔۔۔۔۔۔!!!!!
نیا آفتاب دیکھ کر, رخ موڑ گیا ہم سے۔۔۔۔۔۔۔!!!
please come back 'S'😢😢😢😢😢😢
اے میری سگریٹ چھڑوانے والی
آدیکھ
کے اب شراب پیتا ہوں میں
S😢😢😢😢😢
"یہ شکایت نہیں تجربہ ہے
قدر کرنے والوں کی قدر نہیں ہوتی'💔
#jaaani 💔
Pray that I will die 😥😥😥😭😭😭😭😭😭😭😭😭
سوگ ہوگا فقط تین دن کا
ہم مر بهی گئے تو کیا 💔🔥
آپ ذرا خاموش بیٹھیں تو______دم آرام سے نِکل😴
*اِدھر ہم ہچکی لیتے ہیں__ اُدھر آپ رونے لگتے ہیں،🌹😑
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
Aj phli bar kisi k liye roya hn
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain