رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی مجھ کو
کسی نے باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے -❤️🥺
faizzyshiekh🥀✨
ہمارے پاس محبت پرسّت دل ہے مگر
ہمارے پاس محبت کو کوئی شخص نہیں...!!!
🥀😊🔗🌸
#faizzysheikh🥀
سنو
اے عام سے لڑکی مجھ سے بات کرو تاکہ تمہیں احساس ہو کے تم کتنی خاص ہو ❤️🌸