ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉﺯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﻭﻣﯿﻨﭩﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ " ﺍﯾﮑﺴﯿﮉﻧﭧ " ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ :\
حد ہی ہو گئی 😕😂😜😃
َ
شادی شدہ خواتین تو مجھے ایسے فالو کر رہی ہیں جیسے میں شوھر یا ساس کو قابو میں رکھنے کے طریقے بتاتا ہوں😂😁😜😂😄
مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے😉
ساتھ والے گھر کے باہر لکھ کے آیا ہوں. 😁
مکان برائے فروخت قیمت صرف ایک مسکراہٹ. 😁🤣😂😜
مجھے ایسی لڑکیوں سے بہت ڈر لگتا ھے 😡😂
جو اچانک_لڑکا بن جاتی ھیں 🙄😞
😁😂
اور پھر اس نے ڈی پی پہ اپنے پانچ نمبر والے بچے کی تصویر لگائی اور ساتھ لکھ دیا
"میرا پیارا بھانجا" 😞😕😡😜
جب آئن_لائن اتا ہوں
لڑکیاں ایسے غائب ہوتی ہیں
جیسے میرا ادھار دینا ہو سب نے😃😂😝😒😜
سب کو ﺑﮭﺎﺗﻰ ﻧﮩﻴﮟ ﺗﮭﻰ ﻣﻴﺮﻯ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ
ﻃﺒﻌﻴﺖ..
سب کو ﺗﺮﺳﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﻳﺎ ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﺳﻨﺠﯿﺪﻩ ﻫﻮ ﮐﺮ... 😊
ایک عدد خراب توپ کی سلامی جو ان باکس میں hi لکھ کر وفات پا جاتے ہیں 😂😲😜😃😃😜
ہائے۔۔۔تم کتنے خوبصورت ہو 😊
ہائے۔۔۔ تم نے بھی خاک ہونا ہے۔۔۔!!.☺️💝
🔥
! پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو
دل شاد تھا کے پھول کھلیں گے بہار میں
مارا گیا غریب اسی انتظار میں
معذرت، یاد نہیں، آپ سے گُل پوش اکثر
آتے رہتے ہیں یہاں، آپ بھی آئے ہوں گے 😏
اک عطـر ساز لمـس نے، تکمیل کی مری
ورنہ کِھلا ہوا بھی مہکتا نہیں تھا میں