Damadam.pk
fari666's posts | Damadam

fari666's posts:

fari666
 

😔خود کو میچور کرتے کرتے سڑیل بن گئے ہیں

fari666
 

ڈونٹ چینج یور سیلف فور اینی ون
🌚بی ڈھیٹ,مور ڈھیٹ اینڈ دا موسٹ ڈھیٹ

fari666
 

Aik din Mai mar jaongi or tum log smjho ge offline Hoon🌚

fari666
 

سر درد🤕

fari666
 

eid toh anay wali hai yeh btao pimples a gaye ya nahi🌚

fari666
 
fari666
 

Atif aslam to his wife on call pamper Le kr a raha Hoon😁
https://www.facebook.com/groups/1150943701684056/permalink/3659232514188483/?app=fbl

fari666
 

kisi bhi family function Mai jao toh rishtedaar dekh kr bolty hen *hayee kitni jaldi bare hogaye tum loag para bhi nahi chala"
bhae tumhe nahi para chala but hume to para chala hai 1 1 second pata chala hai🙄

Funny joke
f  : عید کیلیئے یونیق ڈیزائنگ😁 - 
fari666
 

یکترفہ محبت میں کوئی شکوہ تو نہیں بنتا مگر
اس ایک شخص کے ہاتھوں بہت خوار ہوئے 🥀ہیں ہم

fari666
 

یہ عجیب و غریب لوگ نجانے کہاں سے آ تے ہیں

fari666
 

ایک تو دو تین سیڈ شائری کی پوسٹس کیا کر دیں ڈی ڈی کی تمام دکھی آتمائوں کی محفلوں کے انوائٹس آجاتے ہیں🙄

fari666
 

تو کیا کروں میں مر جاؤں😔

fari666
 

جاگتے رہو👀

fari666
 

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🖤🖤🖤🖤💔💔💔💔🥀🥀🥀🖤🖤🖤🖤💔💔💔😔

fari666
 

پراٹھے نہیں کھانے چاہیئیں😪

fari666
 

موت کا تو نام ہی دنیا میں بڑا ہے ورنہ
🥀زندگی میں بھی ہزار ایسے مقام آتے ہیں

fari666
 

اگر نہ درد سے اس دل کو آ شنا کرتے
🥀غم حیات کا کس طرح تجزیہ کرتے

fari666
 

آگ بجھانے کو جو آئے تو ہوا دیتا ہے
🥀وہ نئے طرز کی ہر روز سزا دیتا ہے

fari666
 

غیروں میں بنٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جنکا رزق تھی وہ فاقوں سے مر 🥀گئے