Damadam.pk
farialone's posts | Damadam

farialone's posts:

Farialone
f  : Farialone - 
farialone
 

like my all post

Interesting Posts image
f  : Fari alone - 
Islamic Quotes image
f  : Jumma Mubarak - 
Social media post
f  : Post by fari - 
farialone
 

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

Farialone
f  : Farialone - 
Farialone
f  : Farialone - 
مصیبت کیسے خیر کا سبب بن سکتی ہے؟
وہ اسطرح سے کہ جب ہم صبر کرتے ہیں تو اللہ خوش ہوتے ہیں کہ میرا مومن بندہ اتنے سخت حالات میں بھی کوئی شکوہ نہیں کر رہا بدگمان نہیں ہو رہا لہذا اس آزمائش کے بدلے اسکے درجات بلند کردیتے ہیں اسکے ایمان میں اضافہ کرتے ہیں اسکے دل کو سکون سے بھر دیتے ہیں اسکا اپنے اوپر توکل مضبوط کردیتے ہیں حتی کہ اسکے گناہ بھی معاف کردیتے ہیں وہ حدیث یاد ہے نا کہ مومن کو ایک کانٹا بھی چبھے تو اسکے بدلے اسکے گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں🥀
f  : مصیبت کیسے خیر کا سبب بن سکتی ہے؟ وہ اسطرح سے کہ جب ہم صبر کرتے ہیں تو اللہ - 
Social media post
f  : Post by fari - 
Islamic Quotes image
f  : Allah is thek best - 
Farialone
f  : Farialone - 
غم سے بڑھ کر کوئی درد نہیں ہوتا 
سب جدا ہوتے ہیں غم جدا نہیں ہوتا
f  : غم سے بڑھ کر کوئی درد نہیں ہوتا سب جدا ہوتے ہیں غم جدا نہیں ہوتا - 
I miss schl life friend 😭
f  : I miss schl life friend 😭 - 
زندگی کا ہر زخم اس کی مہربانی ہے 
اپنی زندگی بھی اک ادھوری کہانی ہے 
مٹا دیتا اس کا ہر درد سینے سے مگر 
یہ درد ہی تو اس کی آخری نشانی ہے ۔
f  : زندگی کا ہر زخم اس کی مہربانی ہے اپنی زندگی بھی اک ادھوری کہانی ہے مٹا - 
زندگی جا چھوڑ دے پيچھا ميرا
أخر ميں انسان ہوں پتھر تو نہيں
f  : زندگی جا چھوڑ دے پيچھا ميرا أخر ميں انسان ہوں پتھر تو نہيں - 
نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے
آج تو درد روئے گا یاپھر؟
 درد دینے والا
f  : نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے آج تو درد روئے گا یاپھر؟ درد دینے والا - 
Farialone
f  : Farialone - 
Farialone
f  : Farialone - 
Farialon
f  : Farialon -