Damadam.pk
fariha_noor786's posts | Damadam

fariha_noor786's posts:

fariha_noor786
 

*یہ کائنات کا نظام ہے ہر جگہ اچھا بھی ہوتا ہے اور برا بھی ۔ جو جیسا دیکھنا چاہتا ہے اُسے ویسا ہی نظر آتا ہے ۔ یہی تو آزمائش ہے ۔ غور کریں تو ہر معاملے میں سے مثبت پہلو ضرور ہوتا ہے پر دیکھنے سے ہی نظر آتا ہے ۔ جیسے نشئ نشہ کرنے والوں کو ڈھونڈ لیتا ہے اور اللہ والا اللہ والوں کو۔ بات کرنے والا شخص اپنا عکس دوسروں میں ڈھونڈ تا ہے اور اپنے بیان سے اپنا آپ دوسروں کو ظاہر بھی کرتا ہے۔ محبت ہوگی تو محبت ہی نکلے گی......!!!*

fariha_noor786
 

اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں سے آگے نہ نکلنے دو، جو مل جائے اس پہ شکر ادا کرو اور جو چھین جاۓ اس پہ افسوس نہ کرو......!!!!

fariha_noor786
 

*اپنی طرف آنے والی ہر پریشانی کو آزمائش نہ سمجھو وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے_*

fariha_noor786
 

2 days 20 followers without follow anyone, not bad

fariha_noor786
 

برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں یا
🚌بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...
😂😂😂😝😂

fariha_noor786
 

پھر یوں ہوا کے لوگوں کے رویوں کی ایسی سمجھ آئی
نہ کسی سے کوئی شکایت رہی نہ کوئی توقع