Damadam.pk
fariya.khan's posts | Damadam

fariya.khan's posts:

fariya.khan
 

.q1 .q1

fariya.khan
 

تم نے تو صرف خواب دیکھے ھیں
ہم نے ان کے عزاب دیکھے ہیں_" ☺️💔

fariya.khan
 

" دل چاہ رہا ہے کسی کو کال ملاؤں، نام پوچھے بغیر کچھ بتائے بغیر بے تحاشہ بولتی جاؤں، بہت ساری باتیں کرنے کے بعد کال کاٹ دوں اور خاموشی سے سوجاؤں، بس دل کا بوجھ ہلکا ہوجائے_" 🙂💔

fariya.khan
 

کاش میرا ماضی مُجھے بھول جاۓ میرے ساتھ کوئی ایسا حادثہ ہو.جس سے میرے ماضی کا،ایک ایک لفظ میرے ذہن سے مٹ جائے.اب نا میں تھک چکی ہوں میں لمبی گہری نیند سو جانا چاہتی ہوں😌🖤

fariya.khan
 

بہت قدر کی ہم نے ، بے قدرے لوگوں کی - 🔥

fariya.khan
 

اس بے نیاز شخص سے اتنا نہ ہو سکا ۔۔!
اک بار آ کے پوچھتا ! جیتی کس طرح ہو ؟

fariya.khan
 

" دیکھو دُوری اچھی ہے! خود سے بہانے گڑھ لیتی ہوں ؛ اب تُم زیادہ یاد آؤ تو ، پُرانے میسج پڑھ لیتی ہوں ۔ " 💔🙂

fariya.khan
 

" پہلے جیسی نہیں رہوں گی میں ؛ صُلح بے کار ہے ہمارے بیچ ۔ " 💔🙂

fariya.khan
 

لوگ میرا مزاق بناتے ہیں پر میں کیا کروں 🌚
میں ذہنی مریضہ بن گئی ہوں ۔۔ 😔

fariya.khan
 

" سب سے زیادہ دُکھ بس مُجھے اپنی مُخلصی نے دِیا ۔ " 💔🙂

fariya.khan
 

اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا.

fariya.khan
 

" تجھے دیکھنے کی غرض سے
کبھی اِدھر گئی کبھی اُدھر گئی، تیری توجہ کی محتاج لڑکی تیری غفلتوں سے مرگئی_" 🙂💔

fariya.khan
 

" میں بُہت ضبط کرنے والی لڑکی ؛ غم کو تحریر بناتے ہوئے رو پڑتی ہوں ۔ " 💔🙂

fariya.khan
 

بہت اذیت ناک وہ لمحہ ہوتا ہے جب دوسروں سے زیادہ ہمیں خود کو یقین دلانا پڑے کہ ہاں سب ٹھیک ہے میں اداس نہیں ہوں بہت خوش ہوں، مجھے رونا نہیں آتا، میں روئی ہوئی بھی نہیں ہوں🖤 🙂

😊..مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،،
"مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا___"❤️"
👍
f  : 😊..مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،، "مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں - 
Thora or bigarny do.g5
f  🔥 : Thora or bigarny do.g5 - 
Eid mubarak
f  : Eid Mubarak My All Friends 😛 - 
Funny joke
f  : Shararti si larki hoOn! Dil nahi , dimagh kharab karti hoOn😉😝😂 -