Hath usi ka pakro jo kabhi na chory"
For Example: Electric wire🙂
😂❤
Positive Mind
Positive Vibes
Positive Life...💖
میں ہنستی ہوں😄
تو خوش وہ بھی ہوتا ہے😊
تزکرہ آئنے کا کررہی ہوں جناب🙎
انسانوں کا نہیں💔💘🔥
نارملی میں کسی سے لڑتی نہیں اور اگر لڑتی ہوں تو پھر اگلا بندہ نارمل نہیں رہتا😜😝
good night Allah hafiz
hyee!
un elefante🤣
muy
elegante 😜
la trumpa😂
muy larga🤨
la trumpaa
shi gingte
Oooo MulaRkaaa🤭🤣🤣
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں😍💖 کسی میں نہیں لکھاکہ’’فیرسـاڈا ویاہ ھـوگیا😜🙄😂
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں 😒 میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں🙄😂
زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کریں
جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں
یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے۔🔥
عقل ٹھوکر😢 کھانے سے آتی ھے🙄
اک دوسرے کو ٹھوڈے ماریں🙊
😷 اور عقل تقسیم کریں😂😝😂💯
😂😂
😁😂😂
اس نے کہا...🙊
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣
جب لوگ انباکس میں آ کر مجھے سلام پیش کرتے ہیں!!🙋🙆😶😮😯
تو مجھے لگتا جیسے....😒
میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھی ہوں!!...😲😟😎
اس بات کا دکھ نہیں کہ گھر والے کام کرواتے ہیں😒😒
دکھ تو یہ ہے کہ بعد میں کہتے ہیں
تم کرتی ہی کیا ہو😞😞😒😒
Fariya🤓ツ🍁
جتنا میں نے صبر کر لیا ہے
😌
مجھے پھل نہیں پوری فروٹ چاٹ ملے گی 😂😂🙈🙊
Fa®iツ🍁
کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں😍😍🙈
جیسےکہ
پسلیاں اور پھیپھڑے😜😜
جو تُسی سمجھ رے او او نہی😏😏😏
Faⓡⓘツ🍁
امی: یہ بریانی کھا لو
می : مجھ سے نہیں کھایا جاتا اس کے بغیر 💔
امی : کون ہے وہ...؟ 😰😠
می : رائتہ امی جی رائتہ 😜😂😂
یہ بھی کوئی زندگی ہے😪😪
سڑکیں فوجیوں سے بھری ہوئی ہیں😌😞
اور میں باہر نکل کے دیکھ بھی نہیں سکتی😒😒😞😔
کم ترین علم وہ ہے جو زبان پر رہے 🌹✌
اور بلند ترین علم وہ ہے جو کردار سے ظاہر ہو😍❤
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی😭💦
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے،😷😷
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!💔
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے💔💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain