Damadam.pk
fatimaA_55's posts | Damadam

fatimaA_55's posts:

fatimaA_55
 

لوگ یہاں کے کالے بچھو
پل پل ڈسنے والے بچھو
تھا معلوم کہ ڈس لینگے
پھر بھی شوق سے پالے بچھو🔥💔

f  : ..... ., - 
f  : !!!!??? .. - 
fatimaA_55
 

یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے قسمت سے سب کو شیکایت کیوں ہوتی ہے کبھی ملے خدا تو پوچھنا جو مل نہیں سکتے انسے محبت کیوں ہوتی ہے💔💔💔

fatimaA_55
 

میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ہے سنا ہے دل سے ڈھڑکن کی 💔💔💔جدائی موت ہوا کرتی ہے

fatimaA_55
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤ عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤

fatimaA_55
 

...: جذبوں کی صداقت کا بھرم ٹوٹ نہ جائے.... میں تجھ سے بہت دور ہوں ملنے کی دعا کر

fatimaA_55
 

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے

f  : .....??? - 
fatimaA_55
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ! ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﮯ ! ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ! ﺣﺪﻭﮞ ﺗﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ 💔

fatimaA_55
 

: ♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥ ♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥

fatimaA_55
 

سانسیں میری __ زندگی میری __ اور محبت بھی میری .!!!_❤ مگر ھر چیز کو مکمل کرنے کے لئے ضرورت تیری..!!! ❤

fatimaA_55
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤ عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤

fatimaA_55
 

محبت ہم نہیں کرتے، ہمیں مجبور کرتے ہیں ترے لب، تیری خاموشی، ترے تیور جداگانہ

fatimaA_55
 

دل کا زخم کبھی دیکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا💔💔💔

fatimaA_55
 

ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺟﻠﺪﯼ ﺗﮭﯽ ﺍُﺳﮯ..! ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ ﺁﺩﮬﺎ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ

fatimaA_55
 

دل کا زخم کبھی دیکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا💔💔💔

fatimaA_55
 

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے.

fatimaA_55
 

: _*آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں*_ _*آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں*_😔 😒😒

fatimaA_55
 

: نہ رکھ میرے چاہنے والوں کو اتنا مصروف، "اے خدا" ایسا نہ ہو کہ مجھے دفنا دیا جاۓ اور انہیں خبر تک نہ ہو.,,😥