میں کب یاد آؤں گا تجھے ۔۔۔!
نیند کب تجھ پر حرام هو گی۔۔!
اس نے ہمیں نظر انداز کیا
ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🔥🖤🥀
خوش اس لیے رہتا ہوں✌😌
کیونکہ کوئ منانے والی نہی
رات بھر جاگتے رہے تیری یادوں نے سونے نہ دیا
تو تو چلا گیا مجھے کسی اور کا ہونے نہ دیا💔💔,???
زخم جو اس دل پہ لگا ہے
وہ زخم تو آپ نے لگایا ہے
ہم تو طالب علم تھے
❤عاشق آپ نے بنایا ہے
عشق کے دو ہی سبق یاد ہوے
کچھ تم جیسے آباد ہوے کچھ ہم جیسے برباد ہوے😔☹️???💔💔





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain