Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

الله کی عطاؤں پر الحمدالله❤️
 اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله 
کہنا الله كو بہت پسند ھے۔❤️ اللہ رب العزت آپ کی زندگی کو خوشیوں سے معمور رکھے۔ آمین🌹شب خیر  🌹
f  : الله کی عطاؤں پر الحمدالله❤️ اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله کہنا الله كو - 
جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی ❤️الله پر کر کے دیکھو یقین کرو وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا...❤️
f  : جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی ❤️الله پر کر کے دیکھو یقین کرو - 
جو تہجد قضا نہیں کرتے اللہ ان کی محبت بھی کبھی قضا نہیں ہونے دیتا ۔ اللّٰہ اُن سسکیوں کوکبھی خالی نہیں جانے دیتا جو کائنات سے لا تعلق ہو کر رات کے آخری پہر اسے سنائی جاتی ہیں..!! بےشک میرا اللّٰہ ہر درد کو سمیٹ لیتا ہے..!!
سدا سلامت رہیں..آمین
f  : جو تہجد قضا نہیں کرتے اللہ ان کی محبت بھی کبھی قضا نہیں ہونے دیتا ۔ اللّٰہ - 
اچھے سے اچھے پھول کی مہک بھی
 کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے
 لیکن اچھے اخلاص اور اچھے سلوک
 کی مہک انسان کی موت کے بعد
 بھی رھتی ھے.....!!
f  : اچھے سے اچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے لیکن اچھے اخلاص - 
fatiman
 

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
"وَإِذاَ غَضِبَ أَحَدُكُمْ فلْيَسْكُتْ"
اور جب تم میں سے کسی شخص کو غصہ آئے تو وہ چپ ہو جائے۔
(الصحيحة رقم ١٣٧٥)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

✨رحمت نے چھوڑا ہی نہیں کسی حال میں 🍃تنہا مجھ کو
ساتھ رکھتا ہے خیالِ شاهِ بطحهﷺ❤️ مجھ کو

ایک بار آیا جو💖 لَب پر شاهِ کونینﷺ کا نام💖
رحمتِ حق نے کئی بار پکارا مجھ کو✨

"_صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  💖فاطمہ نور💖
f  : ✨رحمت نے چھوڑا ہی نہیں کسی حال میں 🍃تنہا مجھ کو ساتھ رکھتا ہے خیالِ شاهِ - 
" اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لیے درد اور احساس ہو"-💖فاطمہ نور💖
f  : " اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لیے درد اور احساس - 
دلی سکون صرف اللہ تعالی پر ایمان لانے سے میسر ہوتا ہے، اور ایمان نہ رکھنے والا دل سدا ڈر و خوف میں مبتلا رہتا ہے، کمزوری اس کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہے، اور کبھی اس کو قرار نہیں ملتا ہے۔ وہ ایمان جس سے انسان کو نجات ملتی ہے وہ اللہ کی ذات پر یقین ہے۔
f  : دلی سکون صرف اللہ تعالی پر ایمان لانے سے میسر ہوتا ہے، اور ایمان نہ رکھنے - 
••❀••ٱللّٰهُمَّﷺصَـِلّﷺوَسَـِلّمۡﷺوَبَارِكۡ
ﷺْعَليٰﷺنَبِيِـّنـًاﷺمُحَـمَّـدٍﷺ••❀••
f  : ••❀••ٱللّٰهُمَّﷺصَـِلّﷺوَسَـِلّمۡﷺوَبَارِكۡ  - 
fatiman
 

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا”
“- ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿ ❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿
💖☆♡☆فاطمہ نور☆♡☆💖
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

fatiman
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم
❣️صلی علیہ وآلہ وسلم ❣️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

❤️تم اُس ذات پر بھروسہ کرو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی‘‘

 (سورۃ الفرقان ۵۸) ❤️

’’جب تم کسی کام کے کرنے کا عزم کرلو تو اللہ پر بھروسہ کرو‘‘ 
(سورۃ آل عمران ۱۵۹)❤️ 

’’جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے اللہ اس کے لیے کافی ہوجاتا ہے‘‘ 

(سورۃ الطلاق ۳)❤️
f  : ❤️تم اُس ذات پر بھروسہ کرو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی‘‘ (سورۃ - 
🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹اپنی مثال💖 آپﷺ ہیں ثانی نہیں کوئی
چہرا حضورﷺ 💖کا رُخِ زیبا حضورﷺ کا
وابستہ آپ ﷺ 💖کی یاد سے یہ دل❤️ ہو ہر گھڑی 
لب پر رھے ہمیشہ ترانہ 💖حضورﷺ کا

🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🌹💖فاطمہ نور💖
f  : 🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹اپنی مثال💖 آپﷺ ہیں ثانی - 
Funny joke
f  : تمام بہنوں & بھائیوں.... سبکو السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ  - 
fatiman
 

💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
بیقراری کا خاص نُسخہ ہے
مُصطفٰیﷺ💖 پر درُود بھیجا کریں
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿ ❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ
و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿
❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁
رحمتہ_للعالمین_محمدﷺ
❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁ﷺ❁
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
💖☆♡☆فاطمہ نور☆♡☆💖

🍃قیامت کادن ہوگا🍃
جب ساری دنیا🍃 کی
کرنسی🍃 فیل ہوجاۓ💖
محمدﷺکی محبت💕 کا
سکہ اس وقت💖 بھی چلتارہےگا🍃

اَللٌٰھْمٌَ صَلٌِ عَلٰی سَیٌِدِناَ
مُحَمٌدٍ وٌَاٰلہٖ وَعِتْرَتِہٖ بِعدَدِ
کُلٌِ مَعْلُوْمٍ لٌَکَ اَسْتَغفِرُاللہَ
الٌَذِیْ لاَاِلٰہَ اِلٌَا
ھُوَْالْحَیٌُ القَیٌومْ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ🌹🌹🌹
f  : 🍃قیامت کادن ہوگا🍃 جب ساری دنیا🍃 کی کرنسی🍃 فیل ہوجاۓ💖 محمدﷺکی محبت💕 کا  - 
❀﷽❀
💕لبوں پرنام 💖محمدﷺ
سجایا ہواہے🍃
خیالوں میں 💖آپﷺ
کو بسایا ہواہے🍃
نہیں حشرکاڈر🍃
نہیں 🍃ڈرجہاں کا
کرم آپﷺکا💕
ہروقت چھایاہواہے💕
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم

السّلام پیرِکامل غمگسارِدوجہاں 
السّلام پیرِکامل رازدارِکُن فِکاں
میــــراپیغمبــــرﷺعظیـــم تــــرہــــے❀❀💖فاطمہ نور💖
f  : ❀﷽❀ 💕لبوں پرنام 💖محمدﷺ سجایا ہواہے🍃 خیالوں میں 💖آپﷺ کو بسایا ہواہے🍃  - 
🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹
 اے لــو گــو  
اپنے رب سے دُعا
کرتے رہا کرو 
 دُعا ایسی عبادت ہے 
جو الله  سے سب
کچھ منوا لیتی ہے "

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ
عِلْمًا نَافِعًا ،
وَرِزْقًا طَيِّبًا ،
وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا۔🌹🌹
f  : 🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاتهُ🌹 اے لــو گــو اپنے رب - 
fatiman
 

🌹🏵️🌹🏵️🌹🏵️🌹🏵️🌹🏵️🌹
اپنےجسم کوضروت سےزیادہ مت سنوارو
..اسےمٹی میں مل جاناھے
سنوارناھےتواپنےروح کو سنوارو
!!..کیونکہ اسےاپنےرب کےپاس جاناھے
🌹فاطمہ نور🌹
🌹🏵️🌹🏵️🌹🏵️🌹🏵️🌹🏵️🌹

🍃وہ لمحہ کتنا 💖خوبصورت ہو گا🍃
جب💖 نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہمیں ہمارے💕 نام سے پکاریں گے
ہم پوچهیں گے
آقا💖آپﷺمیرا نام
کیسے جانتے ہیں؟
تو💖 آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم
فرماٸیں گے کہ
تمہارا درود و سلام
تمہارے💕 نام کے ساتھ
مجھ تک پہنچایا جاتا تھا💕

صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
 ❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ💖مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام❤️میـــراپیغمبـــرﷺعظیـــم تــــرہــــے💖فاطمہ نور💖
f  : 🍃وہ لمحہ کتنا 💖خوبصورت ہو گا🍃 جب💖 نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ہمارے💕 -