Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

توبہ🍃 کرنے میں دیر نہ کرو🍃 کیونکہ موت 🍃اچانک آتی ہے..🌹🌹شب_بخیر_زندگی🌹🌹
f  : توبہ🍃 کرنے میں دیر نہ کرو🍃 کیونکہ موت 🍃اچانک آتی ہے..🌹🌹شب_بخیر_زندگی🌹🌹 - 
Social media post
f  : ﷽ ✨اللهمَّ صلے علیٰﷺمُحمَّدﷺ وعلٰیﷺاٰل نبیِّناﷺمحمدﷺ♥️ یـاﷲﷻ♥️ یارسولﷺ♥️  - 
Social media post
f  : ♥️اے سبز گنبد🍃 والےﷺ منظور دُعا کرنا♥️ جب وقت نزع آئے ♥️آقاﷺ دیدار عطاء - 
fatiman
 

🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
خالی نہ جائے ✨کوئی بھی پل✨ ان کے ذکر❤️ سے
جتنا بھی وقت✨ تجھ کو مِلے تُو❤️ درود
... پڑھ
❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿ ❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿
💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖ﷺ💖ﷻ💖
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

🌹🌹🌹" وہ دن کبھی مت دکھانا میرے💖 "اللّهﷻ" مجھے کہ اپنے آپ پر غرور ہو جائے مجھے رکھنا اِس طرح سب کے 💖دلوں میں کہ ہر کوئی "دعا" دینے کو  مجبور ہو جائے"🌹🌹🌹
f  : 🌹🌹🌹" وہ دن کبھی مت دکھانا میرے💖 "اللّهﷻ" مجھے کہ اپنے آپ پر غرور ہو جائے - 
❁آمین یارب العـالمیـن❁
f  : ❁آمین یارب العـالمیـن❁ - 
✿✿❃✿AAMEEEN✿❃✿✿
f  : ✿✿❃✿AAMEEEN✿❃✿✿ - 
🌹"Αʂʂαʅαɱ σ αʅαιƙυɱ ɯɾ ɯႦ ԋσ"🌹
Αƈԋҽ ʅσɠ ƙαႦι ƚαɾҽҽϝ ƙ 
     Ɱσԋƚααʝ ɳαι ԋσƚҽ...,,

Ƙყυɳ ƙ ρԋσσʅσɳ ƙσ ƙαႦι
     Ҽƚƚαɾ ɳαι ʅαɠαყα ʝαƚα...!!!

   

 🌹 Ԃσρҽԋαɾ  Ⴆαƙԋαιɾ🌹
f  : 🌹"Αʂʂαʅαɱ σ αʅαιƙυɱ ɯɾ ɯႦ ԋσ"🌹 Αƈԋҽ ʅσɠ ƙαႦι ƚαɾҽҽϝ ƙ Ɱσԋƚααʝ ɳαι - 
میں تو خاک🍃 تھی ، میں ببول تھی🍃 مجھے کچھ نہ🍃 اپنا شعور تھا 🍃 میرے رب ❤️نے کتنا کرم ✨کیا ، کہ درود 💖پڑھنا سکھا دیا 🍃❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿ ❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿
f  : میں تو خاک🍃 تھی ، میں ببول تھی🍃 مجھے کچھ نہ🍃 اپنا شعور تھا 🍃 میرے رب ❤️نے - 
فَاذْكُرُونِي اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِ
 
 ترجمہ : " سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو ".

 [ سورة البقرة : 152 ]
f  : فَاذْكُرُونِي اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِ ترجمہ : " - 
fatiman
 

پانی کا ایک گھونٹ کسی پیاسے کو موت
سے نجات دیدے یا تھوڑی سی دوا
باعث بنے کہ کوئی آدمی موت سے بچ جائے۔
اگر سب لوگ حتی چھوٹی چھوٹی نیکیوں کو اہمیت دیں تو قطرہ قطرہ مل کر نیکیوں کا سمندر بن سکتا ہے۔
❀نیک_کام_کرو_اور_نیکی_پھیلاو❀

fatiman
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹دنیا کی تین حسین ترین جگہیں🌹
خانہ کعبہ 🕋روضہ رسول ﷺ♥️ ماں
🌹🌹کی گود، سبحان اللہ کہتے جائیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌹❁﷽❁🌹
🌹 ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ ورحمةالله🌹

مخلوق کے دِلوں میں❤ 
خالق کی محبت کے 
چراغ 🍃جلانے والے بن جائیں.🌹خوش رہیں🌹 خوشیاں بانٹیں🌹💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖
f  : 🌹❁﷽❁🌹 🌹 ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ ورحمةالله🌹 مخلوق کے دِلوں میں❤ خالق کی - 
Social media post
f  : حسرتیں🍃 اور بھی بہت ہیں لیکن 🍃 ہائے وہ شہر مدینہ🕋 اور گنبد ♥️روضہ رسول - 
🌹﷽🌹
اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹ہمیشہ اپنے خالق سے مانگو جو دے تو❤️ 
"رحمت" اور نہ دے تو "حکمت"❤️💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖ﷻ💖
f  : 🌹﷽🌹 اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ - 
بس اتنا کرم🍃 کرنا اے ❤️چشمِ کریمانہ
⁦⁩جب جان🍃 لبوں پر ہو تم❤️ﷺ❤️ سامنے آجانا❤️صلّٰی اللّه علیہ وآلِہ وسلّم⁦⁩❤️آلًلََّٰهِۣۗمَۣۗـۙ صٌَۣۗـۙلََِ٘ عٌۣۗـۙلََيْ٘۠ سَۜيَّۗدِ۠نَۨا مَۣۗـۙحٌۣۗـۙمَۣۗـۙدٍُِ وَعٌۣۗـۙلََيْ٘۠ وَِۣآلِهِِۖ وَۜٱِۙصۡۖۧحَۚا٘بِۚهٍِ۠ وَۗبَۙارِۜڪۡۖ وَۙسَۚـّلِۙمۡۘۢﷺ❤️
f  : بس اتنا کرم🍃 کرنا اے ❤️چشمِ کریمانہ ⁦⁩جب جان🍃 لبوں پر ہو تم❤️ﷺ❤️ سامنے - 
جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو،
جب تم سانس لیے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے لگتے ہو،
تب وہ تمھیں دیکھ کر مسکراتا ہے ،
تب وہ تمھارے یقین کا بھرم رکھ لیتا ہے ،
اور تمھارے مان کی لاج رکھ لیتا ہے ،
سارے وسوسوں کو ختم کر دیتا ہے،
وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے
f  : جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو، جب تم سانس لیے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے - 
Social media post
f  : 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ🌹 خاتم_النبیین_محمدﷺ♥️ پر کروڑوں درود و - 
ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان توڑ دیتا ہے
اور ہر تعلق کبھی نہ کبھی بھرم کھو دیتا
ہے مگر صرف الله کریم کی ذات ہے کہ 
جس کا آسرا سدا قائم رہتا ہے..
f  : ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان توڑ دیتا ہے اور ہر تعلق کبھی نہ کبھی بھرم کھو دیتا - 
Ιɳԃҽҽԃ Αʅʅαԋ ιʂ ƚԋҽ Ⴆҽʂƚ ƈɾҽαƚσɾ
f  : Ιɳԃҽҽԃ Αʅʅαԋ ιʂ ƚԋҽ Ⴆҽʂƚ ƈɾҽαƚσɾ -