Damadam.pk
fatiman's posts | Damadam

fatiman's posts:

•༅✯❀آجْ کـی اَچِّـھـیْ بَـاتْ❀✯༅•
f  : •༅✯❀آجْ کـی اَچِّـھـیْ بَـاتْ❀✯༅• - 
🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹صباح بخیر زندگی⁦🌹نعمت💕 کےمعاملےمیں اپنےسےکمتر 🍃کو دیکھو،
شُکرگزار💕 بن جاؤگے…
اور مصیبت 🍃کےمعاملےمیں اپنےسےزیادہ🍃 مصیبت والےکو دیکھو،
صبر کرنےوالےبن💕 جاؤگے.“

💖اےہمارےربّ!
نعمتوں💕 میں ہمیں اپنا 💕شکرگزار بنا اور مصیبت 🍃میں ہمیں صبر💕 کرنےکی توفیق عطافرما💖
❁آمین یارب العـالمیـن❁
f  : 🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹صباح بخیر زندگی⁦🌹نعمت💕 کےمعاملےمیں - 
❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙AMEEEN࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥
f  : ❥࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙AMEEEN࿙⍣࿙❥࿙⍣࿙❥ - 
Social media post
f  : جو ♥️ﷲﷻ کو اپنے دل ♥️میں یاد کرتا ہے♥️ ﷲﷻ بھی اسے اسی طرح ♥️یاد کرتا ہے♥️  - 
قرآن کا خلاصہ تین چیزیں ہیں :

✪رب تعالیٰ کو راضی کرو، عبادت کے ساتھ
✪محبوبِ رب العالمین کو راضی کرو، اطاعت کے ساتھ
✪رب العزت کی مخلوق کو راضی کرو، خدمت کے ساتھ

⊰عبادت اللّٰه کی⊱
⊰اطاعت رسولﷺ کی⊱
⊰خدمت خلقِ خدا کی⊱

یہی پورے قرآن کا خلاصہ ہے!
f  : قرآن کا خلاصہ تین چیزیں ہیں : ✪رب تعالیٰ کو راضی کرو، عبادت کے ساتھ  - 
ہم اپنا💕 معیار🍃 زمانے 🍃سے جدا رکھتے💕 ہیں💞
ہم تو💖 محبوب بھی 💕محبوبِ خدا(ﷺ) 💖رکھتے 🍃ہیں💖 ⁩ ❁ٱللّٰـھُﻤّ صَلّ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا صَلَّی٘تَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ وَ؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿ ❁ٱللّٰـھُﻤّ بَارِڪ ؏ـلٰے םבםב وَ؏ـلٰے آلِ םבםב✿ ❁ڪَمَا بَارَڪتَ ؏ـلٰے إبرآھِيـمَ و؏ـلٰے آلِ إبرآھِـيـمَ إنَّڪَ حَمِيـدٌ مَّجِيـدٌ✿
f  : ہم اپنا💕 معیار🍃 زمانے 🍃سے جدا رکھتے💕 ہیں💞 ہم تو💖 محبوب بھی 💕محبوبِ خدا(ﷺ) - 
Social media post
f  : نہ کلیم کا تصور 💖نہ خیال طور سینا 💖میری آرزو💖 ♥️محمدﷺ مری💖 جستجو 🕋مدینہ 💖 - 
🌹﷽🌹

🌹السَّـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه🌹🌹صباح بخیر زندگی⁦🌹

 یا ﷲﷻ🌹
ہمیں 🌹ایسی 🌹زندگی🌹 دے جس🌹 پرہم بھی 🌹
راضی🌹 رہیں اور 🌹تو بھی🌹 راضی🌹 رہے 🌹
آمین ثم آمین🌹
f  : 🌹﷽🌹 🌹السَّـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه🌹🌹صباح بخیر - 
پڑھنے💕 لگیں💕 درود، اگر💖 دل کی 💞دھڑکنيں 💕اس سے بڑ کر تو💖 ﷲ کا کوئی💕 کرم نہیں

💖فِـدَاڪَ اَبِۍۡ وَ اُمِّيۡ وَ رُوۡحِیۡؠ وَ قَـلۡبِیۡ یَاسَیِّـدِيۡ
یَارَسُــوۡلَ اللّٰه ﷺ

💖ٱللّٰـهُـمَّ صَـّلِ وَسَــّلِمۡ وَبَارِكۡ عَلَيٰ سَيِّــدِنَاﷺ⚘םבםב⚘ﷺ💖
f  : پڑھنے💕 لگیں💕 درود، اگر💖 دل کی 💞دھڑکنيں 💕اس سے بڑ کر تو💖 ﷲ کا کوئی💕 کرم نہیں  - 
Social media post
f  : ♥️دل اور💕 چہرہ 🍃 پرُنور چاہتے💕 ہو تو🍃 وردِ زباں اور ورد قلب کو ذکر♥️ الہی - 
•༅✯❀£å†ïmå ℵ✺✺Ի❀✯•༅
f  : •༅✯❀£å†ïmå ℵ✺✺Ի❀✯•༅ - 
fatiman
 

میرا جب موڈ ٹھیک ہوتا ہے. اچھا
😊 ہوتا ہے
تو میں یہ بھی بھول جاتی ہوں کہ
🙄 کن کن سے ناراض رہنا تھا
😶کن سے میں نے بات نہیں کرنی تھی
☺️😊عمومیآ ٹھیک ھی ہوتا ہے ویسے

جب🍃 تک میرے 💟والدین حیات 🍃ہیں میں 💕سب سے زیادہ 💞خوش نصیب اور محفوظ💞 ہوں💖 الحمداللہ💖
f  : جب🍃 تک میرے 💟والدین حیات 🍃ہیں میں 💕سب سے زیادہ 💞خوش نصیب اور محفوظ💞 ہوں💖 - 
لفظ💖 محمد ﷺ بول💞 کر تو دیکھو💞 ادب سے💞
ہونٹ بھی ہونٹوں 💖کو  چوم لیتے ہیں💖آلًلََّٰهِۣۗمَۣۗـۙ صٌَۣۗـۙلََِ٘ عٌۣۗـۙلََيْ٘۠ سَۜيَّۗدِ۠نَۨا مَۣۗـۙحٌۣۗـۙمَۣۗـۙدٍُِ وَعٌۣۗـۙلََيْ٘۠ وَِۣآلِهِِۖ وَۜٱِۙصۡۖۧحَۚا٘بِۚهٍِ۠ وَۗبَۙارِۜڪۡۖ وَۙسَۚـّلِۙمۡۘۢﷺ💖
f  : لفظ💖 محمد ﷺ بول💞 کر تو دیکھو💞 ادب سے💞 ہونٹ بھی ہونٹوں 💖کو چوم لیتے - 
Social media post
f  : ♥️لیجیئے صبح سویرےمنہ میٹھا کیجئیے♥️ ♥️لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰه - 
🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹صباح بخیر زندگی⁦🌹
تمام حمدوثناء💟 اُس 💟ربِّ تعالیٰ کےلئے ہے…٭جس کی 💟رحمت سےنااُمیدی نہیں٭جس کی نعمتوں💟 سےدامن خالی نہیں٭اُسکی مغفرت سےمایوسی نہیں اور اسکی💟 عنایتوں کا فیضان کبھی💟 رکتانہیں

💟اللّٰه رب العزت 💟
میرا، آپ کا، ہم سب کا دامن خوشیوں سےبھردے…❁آمین یارب العـالمیـن❁
f  : 🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹صباح بخیر زندگی⁦🌹 تمام حمدوثناء💟 اُس - 
جُگ جُگ💚 جیے میرا💚 پیارا وطن🇵🇰
لَب 💚پہ دُعا💚 ہے، دل 💚میں لگن 🇵🇰🇵🇰
f  : جُگ جُگ💚 جیے میرا💚 پیارا وطن🇵🇰 لَب 💚پہ دُعا💚 ہے، دل 💚میں لگن 🇵🇰🇵🇰 - 
💟یـاﷲﷻ💟
✿میـری دعـــا کو متـاعِ اثر ملـے،✿
✿روزِ جــزا شفاعـتِ خیـرُالبشـرﷺ ملـے ✿

ٱللّٰـهُـمَّﷺصَـّلِﷺوَسَـــّلِمۡﷺوَبَارِكۡ
ﷺْعَليٰﷺنَبِيِـّـنَـــاﷺمُـحَـمَّـدٍﷺ

✶آمیــــن ثم آمیــن✶
f  : 💟یـاﷲﷻ💟 ✿میـری دعـــا کو متـاعِ اثر ملـے،✿ ✿روزِ جــزا شفاعـتِ - 
🌹السلام علیکم🌹 

زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ھےجو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ھے
یہ جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں انہیں ایسے شاندار انداز میں استعمال کریں
کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں دنیا کی کامیابی دنیا ھی کی حد تک ھے
 آخرت کی کامیابی ھمیشہ ھے ۔
f  : 🌹السلام علیکم🌹 زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ھےجو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ھے - 
سکـونِ 🍃حاصل کرنے کا سب 🍃سے بڑا ذریـعہ "اللہ تعالی💟 کا ذکر💕 کرنا اور💟 رسول رحمت ﷺ پر کثرت🍃 سے درود پاک پڑھـنا ہے💕
صَــلُوا عَلَّي الحَبِيب﴿םבםב ﷺ﴾
f  : سکـونِ 🍃حاصل کرنے کا سب 🍃سے بڑا ذریـعہ "اللہ تعالی💟 کا ذکر💕 کرنا اور💟 رسول -