🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 اچھے لوگ ہمیشہ اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں ہونٹوں پہ سچ ،چہرے پرمسکراہٹ الفاظ میں دعا ،آنکھوں میں ہمدردی اورہاتھوں سے خدمت اللہ پاک آپ کو لاتعداد خوشیاں عطا فرمائیں..!آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ🌹 زندگی تب خوبصورت لگتی ھے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ھو اور وجہ آپ ھوں خوش قسمت ھیں وہ لوگ جو لوگوں کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ھیں اور ھمیشہ ان کی دعاؤں میں زندہ رھتے ھیں۔۔اللہ 💖 ہم سب کو آسانیاں دے اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق دے🌹 آمین🌹 🌹خوش رہیں 🌹خوشیاں بانٹیں🌹 💖 شام_بخیر💖
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹 دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی !!..ہو تو اللّہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرو اگر دل کشادہ کرنا ہو تو اللہ تعالیٰ کے ذکر !!..میں مشغول رہو اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کا !!..احترام کرو ان کو عزت دو بیشـــــک 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹