پلیز چند بار محبت سے درود شریف پڑھ لیں اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل اِبراھیم ○انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل اِبراھیم ○ اِنَّک حمید مجید
،باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجیئے ہر بات کو یاد رکھنا، اپنے دماغ کا سکون ،خراب کرنے کے برابر ہوتا یے زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا ،سیکھیئے کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔
اپنے ذات کے رنگوں کو کبھی بھی اکھڑنے مت دیں ... لوگ چونا لگانے میں دیر نہیــں کریں گے ... کیونکہ یہ بھی کچھ لوگوں کا ٹیلنٹ ہوتا ہے ... کہ وہ اتنی ساری دیواریں چھوڑ کر !.. صرف آپکو ہی چونا لگاتے ہیــــــــں
ایک صحابی نے💕 حضور ﷺ سے پوچھا یا رسول 💕اللّهﷺ کوئی ایک ایسا عمل بتائیں جس کے کرنےسے میری : بخشش ہو جاے💕 آپﷺ نے فرمایا ہمیشہ سچ بولا کر۔ آج ہم سب 💕نبئ کریمﷺ سے عہد کریں کہ ہمیشہ سچ بولیں گے اور سچ ہی کا ساتھ دیں لوگوں کی جھوٹی خوشنودی کے لیے ہم .. اپنا ایمان نہیں بیچیں گے 💖انشاءاللّه💖