ہم بھی وہیں کھڑے تھے جہاں تُو چھوڑ گیا تھا نہ تجھے خیال آیا، نہ ہمیں کوئی اور ملا تھا… خاموشیاں بھی اب تو آواز دیتی ہیں تنہا راتیں، خوابوں میں آنکھیں نم کر دیتی ہیں… تُو ہنسا ہوگا کسی اور کی باہوں میں اور ہم، تیری یادوں میں برباد ہوتے گئے… لوگ پوچھتے ہیں، کیا حال ہے دل کا؟ ہم ہنس کے کہتے ہیں: “ٹھیک ہے…” اور اندر سے، پھر ایک ٹکڑا اور ٹوٹ جاتا ہے…
دل کو تیری چاہت پہ اعتبار تھا تبھی ہر درد بھی گوارا تھا… تو نے جب بھی پکارا، ہم چلے آئے یہ اور بات ہے، دل ٹوٹتا رہا، ہم مسکراتے رہے… ہم نے آنکھوں میں چھپا لی تھی تنہائی کہیں تُجھے دکھ نہ جائے ہماری رسوائی… وقت کے ساتھ سب کچھ بدل گیا بس نہ بدلا، تو تیرا فاصلہ…
بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہی ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہو تیں ہیں وہاں نہیں مرتیں ، وہ کہیں دوسرے گاؤں دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں اپنے والدین سے بہت دور ، پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں 😞💝❤️🩹