* تعلق برقرار رکھنا ہو تو __
اچھائیاں بیان کرو __*
* تعلق ختم کرنا ہو ___ تو سچائیاں بیان کرو__*
🧐🧐 لڑکیاں محتاط رہیں 🧐🧐
🥹 لڑکی پک نہ دے تو فیک آئی ڈی۔
🥹 لڑکی وائس میسج نہ کرے تو فیک آئی ڈی۔
🥹 لڑکی کال پہ بات نہ کرے تو فیک آئی ڈی۔
🥹 لڑکی نمبر نہ دے تو فیک آئی ڈی۔
🥹 لڑکی خدا ناخواستہ پِک دے دے تو دو، تین اور دیکھاؤ ورنہ فیک آئی ڈی۔
🥹 پھر سیلفی لے کے سینڈ کرو، یہ آپ نہیں ہو، فیک آئی ڈی۔
🥹 اسٹائل چینج کرکے پِک سینڈ کرو، یہ آپ نہیں ہو، فیک آئی ڈی۔
🥹 پھر ذرا میرا نام لے کے وائس میسج سینڈ کرو۔
🥹 وائس میسج کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے۔
🥹 پھر تھوڑی دیر بعد وائس کسی کی بھی ہوسکتی ہے ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا۔
🥹 جب لڑکی کال پہ بات کرلے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو کیونکہ ہوسکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو۔
🥹 ویڈیو کال پہ بات ہوگی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے
پھر لڑکی سے ملنے کیلئے بولا جاۓ گا لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ ش
عبادت اور محبت میں سچی خوشی
تَب ملتی ہے جب دل مُنافقت سے پاک ہو🌹💜
آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
😁🤣😜
جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں
دراصل وہ شروع ہی سے آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں😐
#💖
غلطی ہونے پہ چھوڑنے والے بہت ملتے ہیں مرشد ۔۔!!
لیکن غلطی ہونے پہ ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ییں۔۔!
✌️💯
مجھے کائنات کا یہ تسلسل بہت بے رحم اور عجیب لگا جہاں ہر کوئی دوسرے کو کھا کر زندہ رہنا چاہتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain