شادی شدہ عورتوں سے گزارش ہے کہ جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنے گھر کا ماحول خراب مت کریں اپ جس کے نکاح میں ہیں وہ دنیا کا بہترین انسان ہے اس سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوگا کہ انسان کو احساس ہو جائے کہ اتنے عرصے جہاں وہ اپنی محبت خرچ کرتا رہا وہاں اس کی نہ کسی کو قدر تھی نہ ہی ضرورت 😭😭😭 مرد وہ ہے جو کسی کی موت پر بھی نہیں روتا یہ من پسند عورت اسے بھی رلا دیتی ہے مخالفت ڈٹ کے کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں کیونکہ مخالفت جرات مند دلیر اور خاندانی لوگ کرتے ہیں لیکن منافقت بزدلوں اور بد نسلوں کی صفت ہے
meri admin se guzarish hai k is 0utlawz nami khusray ki id block kr dy damadam ka mahol khrab kia hua h is ny hr ik lrki ki id ghus jata hy or fzol bakta rhta hy
کیا آپکے ساتھ کبھی ایسا کچھ ھوا ہے کہ آپ نے کسی کو تھوڑی سی توجہ کیا دے دی اور اگلا خود کو وزیر اعظم سمجھنے لگ گیا ھو اگر ایسے نمونے آپکو ملیں تو فوراً سے پہلے انہیں لات مار دیا کریں اور ایسے نمونے یہاں دمادم میں تو بہت پائے جاتے ہیں😁🤣🤭