Digital Art fayyaz-khan : Pta ni ye din kb ay ga🤭🤭 - 17 months ago FOLLOW 58REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People fayyaz-khan : تشدد پسند رویوں میں محبت نہیں پنپ سکتی ہمارے سماج کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے... MORE▼کہ ہمیں تشدد پسند بنادیا گیا ہے ہمارا مزاج تلخ ہے جب ہم بولنے کی کوشش کرتے ہیں تو تلخی کے الفاظ ہماری زباں سے ادا ہوتے ہیں کوئی محبت سے بات کرے تو ہم اسے گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں پتہ نہیں کس ماحول میں ہمارا رہن سہن ہوگیا ہے - 17 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People fayyaz-khan : گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور حال آپکا بھی ہماری نمازوں جیسا ہے🥺💔 - 17 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
fayyaz-khan : ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں... MORE▼لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو. عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ - 17 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT