دستیابی آپ کی وقعت گرا دیتی ہے اور یہ بات بھی اکثر وہ لوگ سمجھ جاتے ہیں جن کے لئے اپنے ہر کام کو ترک کر کے آپ دستیاب رہتے ہو۔۔🙂
🥀
بزرگ کہتے ہیں کہ
آپ کی رگ رگ سے کوئی واقف ہو تو فرق نہیں پڑتا...
بس اپنی دکھتی رگ کا پتہ کسی کو نہ دیں، ورنہ ہر رگ دکھنے لگے گی 🖤🍂
🙂
اسلام علیکم دوستو!
یہ جو ہم سوچتے ہیں نہ کہ ہمارے بیغر کوئی کیسے رہے گا تو دوستو یقین مانیے ہم بہت غلط سوچتے ہیں اگر یقین نہیں آتا تو کُچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کر دیکھ لیں سب کچھ شیشے کی طرح سامنے آ جائے گا اور جو ہم نے آنکھوں پر غلط فہمی کی عنیک 😎 پہن رکھی ہے کچھ دنوں میں اتر جائے گی دوستو نفسا نفسی کا دور ہے یہاں کون کس بھیس میں چُھپا ھے کوئی نہیں جانتا!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain