Beautiful People fayyaz-khan : پہلا تاثر ایسا دیجئیے کہ آپ اُس تاثر کو ہمیشہ قائم رکھ سکیں جو آپ نہیں ہیں... MORE▼کبھی بیان مت کیجئیے اور جو آپ ہیں وہ کبھی مت چھپائیں ✨ - 29 months ago FOLLOW 69REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People fayyaz-khan : ہم کیوں یہ کہیں کوئی ہمارا نہیں ہوتا موجوں کے لئے کوئی کنارا نہیں ہوتا دل... MORE▼ٹوٹ بھی جائے تو محبت نہیں مٹتی اس راہ میں لٹ کر بھی خسارا نہیں ہوتا سونے کی ترازو میں مرا درد نہ تولو امداد سے غیرت کا گزارا نہیں ہوتا تم بھی تو اسدٓ کی کسی بات پہ بولو شاعر کا ہی لفظوں پہ اجارا نہیں ہوتا - 29 months ago FOLLOW 35REPLIES SHARE LINK REPORT