ساون کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ساون میں ضروری احتیاطیں کریں ۔ 1۔ اگر آپ کے گھروں کی دیواریں یا چھتیں کمزور ہیں تو انہیں درست کر لیں ۔ 2۔ گھر سے غیر ضروری گھاس پھوس ، جڑی بوٹیاں صاف کر لیں کیونکہ اِس موسم میں حشرات الارض نکل آتے ہیں۔ سانپ ، بچھو کیڑے مکوڑے جن میں زہر بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ 3۔ گھروں میں ایمرجنسی ادویات فرسٹ ایڈ بکس رکھیں۔ 4۔ بچوں کو گھمبوں ،تاروں سے دور رکھیں کیونکہ اِس موسم میں ہوا میں نمی بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ بارشیں بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔ 5۔ دریاؤں یا نہروں کے قریب رہنے والے احتیاط کریں ۔ 6۔ مسالحے دار کھانوں اور مرچوں کا استعمال کم کریں کیونکہ پیٹ کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جس سے مزید مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں ۔ 7۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں ۔ پالتو جانوروں کا بھی خیال رکھیں۔ اس موسم میں انفکشن بہت جلدی ہو ۔ 8۔ سوتے