Damadam.pk
fazal.dad's posts | Damadam

fazal.dad's posts:

just enjoying music.
f  : just enjoying music. - 
About myself😉
f  : About myself😉 - 
fazal.dad
 

زمانے کے خداؤں کی۔ نگہبانی میں رہتے ہیں
محبت کرنے والے سب پریشانی میں رہتے ہیں
عجب سا حال ھے اب تو ہماری فکر کے لشکر
تمہارے حسن کے جلوؤں کی نگرانی میں رہتے ہیں
میں جب بھی ذکر کرتا ہوں تمہارا اپنی غزلوں میں
ردیف اور قافیے اکثر پریشانی میں رہتے ہیں

is it true or not?
give your opinion
f  : is it true or not? give your opinion - 
پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنی پی او ایف نے پاکستان کا پہلا وینٹیلیٹر متعارف کروا دیا ہے.
f  : پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنی پی او ایف نے پاکستان کا پہلا وینٹیلیٹر متعارف - 
راشــــــن تھما دیا کسی نے ، سیلفی کے ساتھ ساتھ

جو مرنے لگا تھا بُھوک سے ، غیـــرت سے مـــر گیا
f  : راشــــــن تھما دیا کسی نے ، سیلفی کے ساتھ ساتھ جو مرنے لگا تھا بُھوک سے ، - 
ایک روٹھی پری منانے کے لیے
باخدا میں 😘 
چاند لے کر آیا ❤️🥀🌙
f  : ایک روٹھی پری منانے کے لیے باخدا میں 😘 چاند لے کر آیا ❤️🥀🌙 - 
Funny joke
f  : کچھ لوگ اس طرح بدل جاتے ہیں🙄 جس طرح ہمسائے راتوں رات وائی فائی کا پاس ورڈ - 
fazal.dad
 

خدا جو خود محبت ہو۔
وہ کتنی دیر دیکھے گا
تڑپتا اپنے مظہر کو
نہیں ویران رکھے گا
بازار و مسجد کو
خدا کو رحم آنا ہے
خدا کو رحم آئے گا
فقط تم حوصلہ رکھنا
ذرا سا فاصلہ رکھنا
جھکا کر سر کو سجدے میں
خدا سے رابطہ رکھنا

fazal.dad
 

Remember KASHMIR & PALESTINE.... Now the whole world is feeling what they have been going through for decades.

fazal.dad
 

کرونا کے ڈر سے بار بار ہاتھ دھونے پڑتے ہیں مجھے ڈر ہے کہ کہیں میری شادی کی لکیر ہی نہ ختم ہو جائے 🙉🙆😔😕

fazal.dad
 

شکر ہے دنیا گول ہے🤦♀️
ورنہ جس حساب سے قسمت گھما رہی تھی
کونو سے ٹکڑا ٹکڑا کے مر ہی جانا تھا😕🤔😏🤣

fazal.dad
 

ﮨﻢ ﻭﮦ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﻮﺉ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﺩﯾﮑﮭﮯ
ﮨﻢ ﻭﮦ ﺳﻮﺭﺝ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻟﻮﮒ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﮭﮑﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ....❤

f  : language course..😲🔥 - 
f  : خیال تیرا بھی___ جان لیوا ھے مگر... ❣ تیرے خیال سے نکلوں تو___جان جاتی - 
f  : what's your opinion about this - 
f  : ایک خوبصورت لائین۔۔ - 
fazal.dad
 

دل اور نصیب اپنی مرضی کرتے ہیں، عقل کی چابی دونوں کو نہیں لگتی۔۔۔!!!
#Fazal

fazal.dad
 

سورۃ الملک کی تلاوت عذاب قبر سے بچاتی ہے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
قرآن مجید میں ایک ایسی سورۃ ہے جس کی تیس آیات ہیں وہ آدمی کی سفارش کرے گی حتی کہ اسے بخش دیا جاۓ گا ، اوروہ سورۃ تبارک الذی بیدہ الملک ہے.
سنن ترمذی حدیث نمبر ( 2891 ) سنن ابو داود حدیث نمبر ( 1400 ) سنن ابن ماجۃ حدیث نمبر ( 3786 )
***

fazal.dad
 

مجھ اب بھی محبت ہے
تیرے قدموں کی آہٹ سے ،
تیری ہر مسکراہٹ سے ،
تیری باتوں کی خوشبو سے ،
تیری آنکھوں کے جادو سے ،
تیری دلکش اداؤں سے ،
تیری قاتل جفاؤں سے ،
مجھے اب بھی محبت ہے
#Fazal