زمانے میں بھی ڈھونڈو گے تو ہم سا ہو نہیں سکتا سدا اس کو ہی چاہیں گےجو اپنا.▼ ہو نہیں سکتا بہت اُجڑا ہوا دل ہے، مگر اپنا عقیدہ ہے جہاں مہکیں تیری یادیں، وہ صحرا ہو نہیں سکتا کسی کی یاد اب بھی رات کو سونے نہیں دیتی شب ِتنہائی سے کہہ دو، میں تنہا ہو نہیں سکتا🕎
Hum wo Maqader k sakinder ...Jo ... Kud pe sakinder meherbaan ho...jy..😇😇😇👉🤗 ...Arzzz.kiya...Hain..Monkey 👉🐒🐵Kiya Jany Addrakk ka taste ...🐯🐯
Hi How are h .what you want... What you do ?.. How you do ?... Why you do ?... Why you here ...?.. Why you time ..waste ...?..👉🤔🤔🤔🤔
مری آنکھ سے ترا غم چھلک تو نہیں گیا تجھے ڈھونڈھ کر کہیں میں بھٹک تو نہیں گیا.. ہا
اختر شام کي آتي ہے فلک سے آواز سجدہ کرتي ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کي رات..
گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال.. ن
شاخ شاخ پر موسم گل نے گجرے سے لٹکائے تھے میں نے جس دم ہاتھ بڑھایا سارے پھول پرائے تھے..
میں ڈھونڈ تو رہا ہوں مگر مل نہیں رہا جیسے میرے سینے میں اب دل نہیں رہا..A/N
پردہ تمہارے رخ سے ہٹانا پڑا مجھے یوں اپنی حسرتوں کو جگانا پڑا مجھے .. A/
Hi Kiya ho raha h.. G..
: تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کوبہت پسند...😎 ہوں میں