دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ
کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو
کچھ لوگوں کا تعلق آ پ کے اچھے موڈ سے
ہوتا ہے !
موڈ خراب دیکھ کر تنہا چھوڑ دیتے
ہیں !👀🌚
Koi isb se hyi kia
اسلام و علیکم فرینڈز کوئی میری وجہ سے Hrt ھوا ھو تو معزرت کرتا ھوں پلیز۔۔ناراض مت ھونا خدا حافظ چلتا ھوں اب۔۔اپنا خیال رکھنا دعاؤں میں یاد رکھنا ۔۔
خدا حافظ۔اخری پوسٹ۔۔۔
بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤
Dukh ye ni k wo kisi r ka tha 💔
Dukh ye haii 😢
Jb wo kisi r ka tha to meray sath q tha 😐
آپ جن کے لیے روتے ہیں 😔
وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں 😭😁😅😂
کڑوا سچ 😁
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے
ہاں تو نے مجھے غم دیا کیوں تنہا کر دیا مٹا دے سبھی آجا فاصلے زرا سا تو مجھ میں جھانک لے میں ہوں کیا
کل ایک #لڑکی👸نے مجھے
🍴#برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی #امی👰
#رشتہ💑 لے آٸی😂
کل ایک #لڑکی👸نے مجھے
🍴#برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی #امی👰
#رشتہ💑 لے آٸی😂
عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??
-" ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب من بھرا ہوا ہو تو چھوٹی سی بات پہ بھی رونا آجاتا ہے اور جب رونا شروع کردو تو ہر وہ بات یاد آجاتی جس پہ کبھی روۓ تھے اور پھر تو آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لیتے بس بہتے چلے جاتے ہیں_"
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا
اپنی پہلی پانچ emojis دکھاؤ 😝
کرتوت چیک کرنے ہیں سب کے😜
Mine
😂🤭🤔🥰😍
میں نے آج ہی باتیں کرنی تھی اور اس نے 1on1 ہی چھوڑ دی میرے ساتھ افسوس
تم کیوں زلفوں کو سنوارتی ہو
میں کونسا تمہارے حسن پہ مرتا ہوں
ایک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہوسکتی ہے
مرشد ایک لڑکی یاد آ رھی 😑😕
مرشد دعا کرو وہ #comment کرے😋😜😂👻
سنو ...😊
مکمل کالی ہو یا صرف پاؤں 😜😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain