میں نے زندگی میں 2 لوگوں کو ہمیشہ پریشان دیکھا،،
ایک مخلص اور دوسرا وفا دار
باقی منافق کو ہر جگہ فٹ پایا ۔
Asslam o alaikum
عالمی مارکیٹ میں جو تیل سستا ہوا وہ سانڈے کا تیل تھا پٹرول نہیں،
Aj tumhin khair hyi aj boht reply de rhi ho
ایک حسرت تھی سچا
پیار پانے کی ....💝💝
مگر نا جانے کیوں لگ گئی
نظر زمانے کی؟ ...😔😔
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
.............کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔
میری عادت تھی ۔۔۔۔۔۔۔
مسکرانے کی☺️🤗☺️
🥀🤗☺️🥀
جو لوگ کسی کے خلوص کی قدر نہیں کرتے
وہ لوگ ساری زندگی مُخلص لوگوں کو ترستے ہیںں 🥀
Asslam o alaikum friends kia hal hin
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن لیکن
تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سہر ہونے تک
بس اک بار اور دیکھ کر آزاد کر دے مجھے...
میں آج بھی تیری پہلی نظر کی قیدی ہوں...
❤🔥🙂
منزلوں کو خبر ہی نہیں ♥️ سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 😊
�جنرل نالج کا سوال🤔
یاسر کے پاس 5000 روپے تھے iqra
نےمسکرا کر دیکھا
تو یاسر کے پاس باقی کتنےپیسےبچے؟😒😂😂🤣
جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈
❤#_جاؤ😒 جاکر #خرید_لو..👈 #بکنے والے لوگ...🔥
ہم #قیمت💵 سے نہیں😎#قسمت😍 سے #ملتے ہیں❤
رعب جھاڑ کر کسی پے ٹھرک لگانے والی لڑکیوں کا الگ ہی لیول ہے
محترمہ ایمانداری سے اپنی عمر باتیں🙂
دیکھنا اب سب 17 سال کی لڑکیاں آیںنگی۔😂👊👊😎😜
😂😂🤣🤣🧐
@chandnia@ kahan ho ap aj kal koi rabta nhi tmhara ksi se
نور بصارت ہی نہ زائل ہو جائے کہیں
ایک مدت سے تیری صورت نہیں دیکھی ہم نے
Kia koi hacker on line hyi kia ksi ki id hack kr skta hyi koi
Jo shkaiyat nhi krty takleef uunhin bhi hoti hyi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain