Damadam.pk
fida-sukhera's posts | Damadam

fida-sukhera's posts:

fida-sukhera
 

ہم برتن کیوں دھوئیں کیا ہم کوئ غلام ہیں😐🤭😂😏
Abosultly not✋😎

fida-sukhera
 

کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی
کچھ نہیں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے😶

fida-sukhera
 

کاش کوئی ایسا شخص ہو__!!
جو مجھ سے تیری باتیں سننے پہ
رضا مند ہو جائے
میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے
اُس شخص کے پاس جا بیٹھوں
تیرا نام لوں
بات شروع کروں اور
ذرا ذرا رَو دوں
میں بتاؤں اُسے
کہ یارا
یہ خسارہ
جان پہ بھاری ہے__💔🙂

fida-sukhera
 

"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں، ان سے دامن نہیں چھڑوائے جاتے"👀🌼🦋

fida-sukhera
 

خدا سے یہ نہیں کہا کہ لازمی دے دے
ہاتھ اٹھا کے بس اتنا کہا کہ ضرورت ہے 🥀🥀

fida-sukhera
 

دعا کجییے میں رو پڑوں صاحب😢
دل ضبط سے کہیں پھٹ نہ جاے💔

fida-sukhera
 

ہم نے دیکھے ہیں وہ تماشے کہ اب کسی بات پر حیرت نہیں ہوتی

fida-sukhera
 

آج مدتوں بعد ملی تو پہچاننے سے بھی انکار کردیا اس نے

fida-sukhera
 

دل اداس ہو تو دنیا کی رونقیں زہر لگتی ہیں

fida-sukhera
 

یاد تو آتی ہوگی دل دکھاتی ہوگی

fida-sukhera
 

فاصلے رکھے جناب 😃😃😜😜
ایویں پسند آجائیں گے ہم 🙈😁😂
🌸🌷

fida-sukhera
 

فاصلے رکھے جناب 😃😃😜😜
ایویں پسند آجائیں گے ہم 🙈😁😂
🌸🌷

fida-sukhera
 

جس پر پوری دنیا کے امپائر نو بال ثابت نہ کرسکے
یہ دو ٹکے کے لوگ کیا ثابت کریگے،
کھودا پہاڑ نکلا چوہا،

fida-sukhera
 

پـی ٹـی آئـی واحد سیاسـی پارٹـی ہے جس کے ورکـرز ذاتـی مفاد کی بجائــے پاکستان کی ترقی کا سوچ کر سپورٹ کرتے ہیں۔
💞👉🇵🇰🇧🇫👈💞

fida-sukhera
 

ہم ناراض سمجھتے رہے...،
وہ تنگ تھے ہم سے..😢

fida-sukhera
 

فارن فنڈنگ سے عمران خان نے تين کينسر ہسپتال بناۓ🤲ايک انٹرنيشنل ليول کی يونيورسٹی بنائ ✌️اور پاکستان کے سارے کرپٹ ،غدار ٹولے کو ٹھکانے لگايا💪ہم ايسى فنڈنگ کرنے والے کا دل کی گہرايوں سے شکريہ ادا کرتے ہيں🇵🇰الحمد لله ❤️🤲

fida-sukhera
 

پاکستانی چمڑا
پاکستان میں ہر چیز مہنگی ہوتی جارہی ہیں ۔ لیکن جانوروں کا کھال کیوں زمین بوس ہوگیا ہیں۔
حالانکہ دوکان سے چمڑے کی چیزے لیتے وقت انسان کا چمڑا اتار دیا جاتا ہیں

fida-sukhera
 

__"😕😂"
وہ لڑکا کسی کا نہیں ہو سکتا
جسکی سانس چلتی ہو اور دل دھڑکتا ہو 😏😂😒😂😂

fida-sukhera
 

اگر تم اسی طرح خوش ہو تو میں بھی ایسے ہی خوش ہوں

fida-sukhera
 

Morning