کٹ گیا وقت مسکراہٹ میں
قہقہے روح کو پسند نہ تھے
وہ بھی آنکھیں چُرا گئے آخر
دل کے دروازے جن پہ بند نہ تھے...!
✍...
میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ 💞💞
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے___💞💞
〈(• "۔ان پرندوں سے دوستی کرنا ہماری فطرت میں نہیں__
جو ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق رکھتے ہوں.