Damadam.pk
fiza1110's posts | Damadam

fiza1110's posts:

fiza1110
 

کتنا پرکیف ہے ناں
فکر سے آزاد ہو جانا..🍁
خود میں بس جانا..
یا یوں کہیے..
کسی سے جڑی توقعات کو دفن کر دینا..🍁
مٹی ڈال دینا..
محبتوں کی بے یقینی سے نکل کر..
لاتعلقی میں غرق ہو جانا..🍁
خود کو منا لینا
نفرتوں کو پی جانا
موت کو ہی جی جانا..💔🍁