اک حسرت تھی ۔پھر مار دی ہم نے ۔
تیرے بغیر ہی عید گزار دی ہم نے ۔
ہر گھڑی مشکل تھی مگر ۔
دیکھ ہر گھڑی گزار دی ہم نے ۔۔
فلک جی 🍂🍁۔
عیدیں اداس نہیں کرتی یادیں اداس کرتی ہیں ۔
جو گزر گئے ہیں ان کی باتیں اداس کرتی ہیں ۔
فلک جی ۔ 🍁🍂۔
n good night.🤗


posts pe ca lgany waly log PTA nhe Kaha busy rehty hi .
🤔.
دل تو چاہتا ہے کبھی دل کو آگ لگا کر ۔
پھر کہیں دور کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں ۔
فلک جی 🍂🌿۔
حسرتیں بے قیاس ہوتی ہیں ۔
صورتیں غم شناس ہوتی ہیں ۔
جس کے ہونٹوں پہ ہنسی ہو اکثر ۔
ان کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں ۔
فلک جی 🌿🌹۔

hr jga weran hr jga udas q lgti hi mujhy .
q K hr musam Dil se hota hi.
JB dil he ............
......
..
..
.......
........
..........
...........
.........,....
...............
...
kuch nhe.
flakG.
کیا کہا یاد کر رہے تھے ۔🤗۔
ہائےئےئے بھول گئے تھے کیا 🤭۔
فلک جی 🍂🌿۔





