Damadam.pk
foji_Ki_jan's posts | Damadam

foji_Ki_jan's posts:

foji_Ki_jan
 

آگر آپ کی آنکھیں خوبصورت ہیں
تو آپ کو دنیا اچھی لگے گی
لیکن اگر آپ کی زبان پیاری ھے
تو آپ دنیا کو اچھے لگے گے
👍👍👍

foji_Ki_jan
 

خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں
۔
۔
۔
آپ پہلے جیسے نہیں رہے
🥀🙃

foji_Ki_jan
 

Every pain give a lesson and every lesson change a person 🤗😊😇

foji_Ki_jan
 

burn ur ego before it burn uhh😊🤗😇🙂

foji_Ki_jan
 

میں گجرے میں خوش ہونے والی لڑکی
وہ تارے توڑ کر لائے یہ ضروری تو نہیں ♥️🙈😍⭐✨❤️

foji_Ki_jan
 

نہ آنا ہے مجھ میں نہ غرور ہے
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے
😇♥️☺️

foji_Ki_jan
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو
🥀😇نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ھیں

foji_Ki_jan
 

🤗میں باتیں بھول جاتی ہوں
مگر لہجے ہمیشہ یاد رکھتی ہوں 😇😊

foji_Ki_jan
 

😇ہر لڑکی بے وفا نہیں ہوتی
بیٹی ہونے کا فرض بھی ادا کرنا ہوتا ہے 🙂😐