پھر نہ ہوئی ہمت سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملے
🥀💔🥀
کچھ محبتیں محض کوفہ سے آیا ہوا خط ہوتی ہیں۔۔۔
بھروسے کا قتل ؛
ظلم کی انتہا؛
اور فقط ماتم
😶😶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain