اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آکر مناے
وہ تو کہتی ھوگی ۔۔۔ جان چھوٹی ۔۔ بھاڑ میں جاے
💔😭😭😭😭😭😭😭😢😭
مانا کہ ساری رونقیں تم سے تھی
😢😢😢😢💘
لیکن تمہارے بعد بھی جینا پڑا ھمیں
کفن اوتار کر خوب دیدار کرلینا پھر کبھی
😢😢😢😢💘
نظر ناں ایں گی وہ آنکھیں جن کو آپ رولایا کرتے تھے
کسی کی خاطر ۔۔ دوسروں سے بےعزتی کروانا بھی کبھی کبھی اچھا لگتا ھے 😭
کوی دکھ درد بانٹنے والہ نھیں 😭
سنا ھے نیند تو کانٹوں پے بھی آجاتی ھے
😢😢😢😢😢😭
پھر تیری آغوش ھو یے ضروری تو نھیں
قطرہ قطرہ میرے ھلق کو تر کرتی ھے
😢😢😢😢😢😢😢😢
میری رگ رگ میں آپ کی محبت سفر کرتی ھے
آج میرا دل 💓 رونے کو کررھا ھے کیو کوی اتنا نظر انداز کرتا ھے 😢
میں جارھا ھوں ھمشہ کیلے 😭
اوکے گوڈ نایٹ جی میں سو رھا ھو
مجھے آپ کا انتظار ھے پلیز آجاؤ