برسات کے موسم تنہای کے عالیم میں میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اوٹھا لایا ابھی زندہ ھوں تو جی لینے دو بھری برسات میں پی لینے دو ۔۔۔۔ برسات کے موسم میں تنہای کے عالم میں میں گھر نکل آیا بوتل بھی اوٹھا لایا ۔۔😭😭مجھے ٹکڑوں میں نھیں جینا ھے مجھے قطرہ قطرہ تو نھیں پینا ھے آج پہمانا اٹھا دو میں کدوں میں تو پیا کرتا ھو ۔ چلتی رھاوں میں پی لینے دو