Damadam.pk
full-mast-girl's posts | Damadam

full-mast-girl's posts:

full-mast-girl
 

اے کاش میں بھی ا اُنکے ساتھ ہوتا جو بہت بڑی کامیابی حاصل کر لیتا
سورۃ کہف
اے کاش میں اپنے ربّ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھریا ہوتا

full-mast-girl
 

موت کے بعد انسان کی آرزو جن کا ذکر قرآن پاک میں کیا گیا ہے
اے کاش میں مٹی ہوتا (سورۃ ال نبا)
(سورۃ الفجر )
اے کاش میں اپنی آخری زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا
سورۃ الاحقا تہ
اے کاش مجھے میرا نام امال نہ دیا جاتا
سورۃ الفرقان
اے کاش میں فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا
سورۃ الاحزاب
اے کاش ہم نے اللہ اور اسکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤩 کی پیروی کی ہوتی
سورۃ الفرقان
اے کاش میں رسول کا رستہ اپنا لیتا
سورۃ النساء

full-mast-girl
 

اذا لم تستحی فاصنع ما شئت
جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو
صحیح مسلم
اللہ پاک ہمیں حیا دار بنا دے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

full-mast-girl
 

اس کے معنی اور تفسیر کو پڑھ کر سمجھیں گے اور
اس کو ہماری عملی زندگی میں لے آئیں گے۔ *تب ہی انشاءالله ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بات سمجھ اجاہے تو دعا میی مجھے بھی یاد رکھیے

full-mast-girl
 

وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔ ہر ڈرافٹ ₹ 50،000 میں تھا۔ تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔ اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی۔
*ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے🏕۔*
*ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم ان کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم
اسے پڑھیں گے

full-mast-girl
 

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے کہا - آپ کا بیٹا قابل ہے تو پھر یہاں کیوں؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔ میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا ، وہ خرچ ہوگئی ، اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں

full-mast-girl
 

جن کے دلوں میں رحم ,طبیعت میں سادگی,احساسوں میں خلوص ملنےمیں اپنا پن ,دلوں میں محبت اور سوچوں میں سچائی ھے ,ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے نعمت ھے

full-mast-girl
 

اس بہن کے اپنے ارمان بھی تو ہونگے. کچھ سوچا ہوگا.. . مستقبل کے خواب سجاۓ آگے پڑھنے کی خواہش بھی ہوگی.۔۔۔۔
پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ میرے بھایئو آپ سے جب ایسے لوگ یہ سوال کریں کہ تمہاری بہن لگتی ہے کیا تو آپ خاموش مت ہو جایئں کہ اب میں اسکو کیا بولوں بلکہ اسکو غیرت دلایئں کہ ۔۔۔۔۔۔
وہ لوگ بھی تو ہیں کہ جن لوگوں کا کسی سے خون کا رشتہ نہیں ہوتا مگر وہ خون دینے کے لئے آمادہ رہتے ہیں. ایدھی، انصار برنی جیسے ۔۔۔۔ ان سے کبھی کسی نے پوچھا تمہاری یہ بہن لگتی ہے کیا
کاش ہم سب خون دینے والے اشرف المخلوقات بنیں نا کہ خون پینے والے بھیڑیے

full-mast-girl
 

ابے تجھے کیا تکلیف ھے؟ تیرے پیٹ میں کیوں درد آٹھ رہا ھے.. تیری بہن لگتی ھے کیا..؟"
وہ بھائی شائد خفت محسوس کرنے لگے اور خاموش ہو گئے۔۔۔۔۔
میں نے ان بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے کمنٹس میں کہا کہ
بھائی آپ انکو جواب دیں کہ ہاں مجھے واقعی تکلیف ہوگی اگر خدانخواستہ کوئی بھٹک گیا. کسی کے والد کے کندھے غم سے مذید جھک گے...
میرے آنسو تو شاید کچھ لمحوں کے ہونگے. مگر اس بہن کے آنسو شاید کبھی ختم نہیں ہوں گے تب مجھے تکلیف ہوگی
. رہ گیا سوال کہ میری بہن لگتی ھے کیا..؟
تو ہاں میری بہن ھے.. اگر میری بہن نہ سہی، میری بہن جیسی تو ھوگی. مجھ جیسے بھائی ہی کی بہن ہوگی.. .کیا فرق پڑتا ھے.. . میرے ماں باپ کی نہ سہی، کسی بوڑھے ماں باپ کی تو عزت ہوگی

full-mast-girl
 

گزشتہ رات ایک گروپ میں کسی طالبہ نے یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ کے بارے میں پوچھنے کے لئے پوسٹ کی.
ہر ایک نے اپنی رائے دی. کچھ شوخے، ون وھیلر ٹائپ لڑکوں نے ان باکس آنے کے لیے کہا اور کچھ نے اپنا نمبر دے کر کہا کہ فون کرے تاکہ تفصیل سے جواب دیا جا سکے.. لڑکی سمپل ہی لگ رہی تھی.. اور کیا پتا رابطہ کر لیتی.. کہ اچانک ایک سلجھے ہوئے بھائی نے موجودہ حالات کو سمجھتے ہوئے
. کمنٹس میں لکھ دیا کہ مس، آپ پلیز کسی کو فون نہیں کریں نہ ان باکس پر آیں.
..بہتر ھے کہ اپنی قریبی یونیورسٹی جایئں اور معلومات لے لیں .. یہاں کچھ لوگ پھسانے اور ٹریپ کرنے کے لیے بیٹھے ہیں. ۔۔۔۔آپ کے لئے میرا بہترین مشورہ ھے.. باقی اللہ آپ کو شعور دے اور حفاظت کرے.
ایک منٹ بعد ہی فوراً ان لڑکوں میں سے کسی کی طرف سے کمنٹ آیا..زبان کی شائستگی ملاحظہ فرمائیں..

full-mast-girl
 

زمانۂ جاہلیت میں دوسری لڑکیوں کی طرح میری بھی حسرت ہوا کرتی تھی کہ جس کے ساتھ مجھے نکاح کے رشتے میں باندھا جائے وہ حسین و جمیل اور liberal ہو بہت ماڈرن ہو وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
لیکن جب الله سبحان و تعالیٰ نے جاہلیت سے نکال کر دین کی دنیا میں داخل کیا تو سمجھ آیا کہ چہرے تو معنی نہیں رکھتے کردار اور اخلاق بہتریں ہونا چاہیے انسان کو دیندار ہونا چاہیے
اور اب خواہش ہے کہ وہ ایسا ہو کہ جسے دیکھتے ہی الله رب العزت کی یاد آئے۔۔۔۔ جس کو میرے پردے کی مجھ سے زیادہ فکر ہو۔۔۔۔۔ جس کو میرے ساتھ جنت تک کا سفر طے کرنے کا شوق ہو۔۔۔۔ جو یہ نا کہے آؤ پارٹی میں چلیں جو یہ کہے کہ آؤ تہجد پڑھیں تا کہ کل قیامت میں بھی ہمارا ساتھ نا چھوٹے اور جنت ہمارا مقدر بنے۔۔۔۔ جس سے اللہ کی بات کر کے میرا ایمان بڑھ جائے۔۔۔۔ اگر کبھی میں ڈگمگا جاؤں تو سنبھال لے

full-mast-girl
 

ابن السماك رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
*اس دوست کی محبت باقی رہ جاتی ہے جس کی عملی محبت اس کے زبانی دعووں سے زیادہ ہو۔ وہ اپنے بھائی کے ساتھ جتنا بھی بھلا کر لے، اسے کم ہی سمجھے۔ جبکہ اپنے بھائی کی طرف سے محبت کے قلیل اظہار کو بھی بہت زیادہ خیال کرےالتذكرة الحمدونية ٣٧٧/٤

full-mast-girl
 

انسانوں کے پیمانے۔۔!
اپنے اوپر گزرے تو مکافات عمل کی دہائی۔
لیکن
جب دوسروں کے ساتھ خود برا کرو تو تقدیر
واہ رے انسان
اپنے آپ کو تو جھوٹی تسلی دے کر راضی کر لیتے ہو
لیکن تم یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ اللہ تو سینوں کے بھیدوں سے بھی واقف ہے۔

وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا
اور جنہوں نے اپنے پروردگار سے تقویٰ کا معاملہ رکھا تھا اُنہیں جنت کی طرف گروہوں کی شکل میں لے جایا جائے گا
f  : وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا اور جنہوں نے - 
full-mast-girl
 

ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﮧ ڪﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮ
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﺁﻧڪﮪ ﺑﻨﺪ ڪﺮ ڪﮯ ﯾﻘﯿﻦ ڪﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ , ﺟﻮ ﺳﻮﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯﺍﻋﺘﺮﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ڪﺮﺗﮯ.
ﻭﮦ ڪﺒﮭﯽ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﭨﮭﻮڪﺮ ﻧﮩﯿﮟ ڪﮭﺎﺗﮯ
وہ رب ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ,,,,اور ﺍﻟﻠﮧ ڪﯽ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ ڪﺎﻣﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ اور یقین رکھیں
ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ڪﺎﺋﻨﺎﺕ ڪﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ , ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐڪﭽﮪ ﺩﯾﺎ ﺟﺲ ڪﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﺎ ﻣﻤڪﻦ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯيقين ڪريں وہ ڪبھی بھی آپ ڪو تنہا نہیں چھوڑے گا.

full-mast-girl
 

اس کے گھر والوں کی عزت کریں
ہر کوئی اپنے گھر والوں سے محبت کرتا ہے ۔ اگر آپ اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ا سکے گھر والوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں اور انکی عزت کرنا سیکھیں
بیماری میں اس کی دیکھ بھال کریں
مرد جب بیمار ہوتا ہے تو وہ بالکل بچوں کی طرح ہوجاتا ہے۔ ا س کی طرف توجہ دیجیئے اور بالکل بچوں کی طرح ہی اس کا خیال رکھیے۔ اس طرح وہ بہت جلد صحتیاب ہوگا۔
اپنے جھگڑوں کو چھپائیں
شوہر سے اپنے لڑائی جھگڑوں کو دوسروں پر ظاہر نہ کریں ۔ اگر بچے آپ کے درمیان اختلافات دیکھیں گے تو ان کے دل میں باپ کی عزت کم ہوجائے گی اور خود کو غیر محفوظ محسوس کریں گے۔اس لیے بچوں کے سامنے ظاہر کریں کہ آپ دونوں ایک ہیں۔

full-mast-girl
 

ایسے کام کریں جو اسے پسند ہوں ۔ ہر چیز میں شوہر کی پسند کا خیال رکھیں۔ اس سے نا صرف محبت بڑھے گی بلکہ اسے بھی احساس ہوگا کہ آپ اس کی پسند کو اہمیت دیتی ہیں۔
گھر چلانے میں اس کی مدد کریں
پیسے کے لیے ہر وقت ہائے ہائے کرنا یا کمی کی شکایت کرنے سے شوہر کو لگتا ہے کہ وہ آپ کی ضرورت پوری نہیں کر پا رہا۔ گھر کا نظام چلانے میں اس کی مدد کریں ۔ سمجھداری کے ساتھ گھر کا بجٹ بنائیں اور ہر چیز کے لیے اللہ کا شکر ادا کریں ۔ اس طرح گھر میں اچھی فضا قائم ہوگی۔
شوہر کے لیے تیار ہوں
شوہر کے لیے سجیں سنوریں تاکہ جب وہ گھر آئے تو آپ کو دیکھ کر خوش ہوجائے ۔ اس سے محبت کا اظہار کریں اس طرح وہ آپ کو زیادہ چاہے گا اور خوش کرنے کی کوشش کرے گا۔

full-mast-girl
 

کسی کو اپنے شوہر کی برائی نہ کرنے دیں۔ اگر ایسا ہو تو آگے بڑھ کر اس کا دفاع کریں اور اپنے شوہر کی عزت کا پاس کریں بالکل اسی طرح جیسے آپ اپنی عزت کروانا چاہتی ہیں۔ اس سے ایک دوسرے کی محبت اور عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔
اس کے لیے اچھی چیزیں پکائیں
شوہر کو یہ بات بہت اچھی لگتی ہے کہ بیوی کوئی چیز خاص اس کے لیے بنائے۔ جب وہ اپنے کام سے واپس آئے تو اس کے لیے اس کی پسند کی چیز بنائیں جسے دیکھ کر وہ خوش ہوجائے۔
خوشی کا اظہار کریں
وہ آپ کے لیے جو کچھ بھی کرتا ہے اس پر خوشی کا اظہار کریں اور شکریہ ادا کریں ۔ اس کی کوششوں کو مانیں اس طرح آپس کی محبت میں اضافہ ہوگا۔
شوہر کی پسند کو اہمیت دیں

full-mast-girl
 

عورت کے مقابلے میں مرد کی الگ ضروریات ہوتی ہیں ۔ بیوی کا شوہر کے ساتھ رویہ اچھی یا تلخ زندگی کی بنیاد ہے ۔ کچھ باتوں کے ذریعے بیوی اپنے شوہر کا دل جیت سکتی ہے اور اسے یقین دلا سکتی ہے کہ وہ اس سے سچی محبت کرتی ہے۔
گھروالوں سے شوہر کی برائی نہ کریں
اکثر خواتین جب اپنے گھر والوں سے ملتی ہیں تو اپنے شوہر کی برائیاں کرتی ہیں۔ یہ باتیں ان کے شوہر کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں ۔ ایسی باتیں ناصرف ازدواجی زندگی میں تلخیاں پیدا کرتی ہیں بلکہ پیٹھ پیچھے برائیاں کرنا گناہ بھی ہے ۔ ان باتوں کو شوہر پسند بھی نہیں کرتا ۔ اگر آپکو اپنے شوہر سے کوئی مسئلہ ہے تودوسروں سے کہنے کے بجائے براہ راست اپنے شوہر سے بات کریں۔
۔ شوہر کی تعریف کریں

full-mast-girl
 

بے پردہ لڑکی کی مثال گلاب کے پھول کی طرح ہے اور پردے دار لڑکی کی مثال ایک بند کلی کی طرح ہے....
ہر اِنسان کی فطرت ہے کہ وہ پھول کی کلی کو نہیں توڑتا بلکہ پھول کو توڑتا ہے....پھر سونگھتا ہے اور تھوڑی دیر کے بعد جب دل بھر جاتا ہے تو مسل کے، یا توڑ کر، پھینک دیتا ہے.... اب یہ لڑکی پر منحصر ہے کہ وہ کلی بن کر محفوظ رہنا چاھتی ہے یا پھول بن کر ٹوٹنا چاہتی ہے....! ہر عورت اور مرد کو چاہیئے کہ اپنی نظروں میں حیا پیدا کرے....