دل لگی ہی دل لگی میں دل گیا
مجھے دل لگانے کا نتیجہ مل گیا
ارے میں روتا ہوں میرا دل گیا
تو کیوں مسکرا رہی ہے تجھے کیا مل گیا
کیا بتاؤں میں تم کو میرا یار کیسا ہے
چاند سا نہیں ہے وہ چاند اس کے جیسا ہے
پہلے تو اس کی چوڑیاں ہی جان لیوا تھی
اوپر سے ظالم نے ہاتھوں پر مہندی لگا لی
دسمبر شروع ہوگیا ہے
جس جس نے بھی مجھ سے معافی مانگنی ہے
ابھی مانگ لے
پھر آخری دنوں میں میرے پاس رش لگ جاتا ہے
good morning to all friends
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے
تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے
چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی
باتیں کرنا کوئی حل نہیں
اغوا کیجئیے ........ نکاح کیجیئے😂😂😂😂
Just fun 🙊🙊
کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مل کر بیٹھا کرو
کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آے گی تو
کسی کے لہجے پر باپ
یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain