کتابیں جو اپنے دامن میں عقل و دانش کے صدیوں پرانے جواہرپارے سمیٹے وقت کے دھارے کے ساتھ ساتھ بدلنے والی قوموں اور حالات زمانہ کے حقیقی خدوخال کی امین بن کر آنے والی نسلوں کے لیے رہنمائی کافریضہ ادا کرتی ہیں۔ دور جدید میں کتاب قوم کے عمرانی ، اقتصادی، سیاسی ، مذہبی ، ادبی، سائنسی اور فنی ارتقاء میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے ۔ معاش ہو یا معاد ، دین ہو یا دنیا سب کا دارومدار علم پر ہے اور علم کے حصول کا اہم ذریعہ کتاب ہے۔ قلم، تحریر اور کتاب نے انسانی تہذیب و تمدن کے ارتقا میں ہمیشہ تاریخ ساز کردار ادا کیا ہے۔ کتاب اپنے ارتقائی مراحل سے گزرتے ہوئے مختلف روپ اور شکلیں دھارتی رہی۔ مگر اس کا پیغام لوگوں اور قبیلوں تک کسی نہ کسی طرح متواتر پہنچتا رہا۔ اس پیغام کی روشنی میں اہل دانش اور مفکرین نے اپنی قوموں کے لئے گراں قدر کارنامے انجام دیئے۔
Poverty is the mind. You can be a hard working person but as long as you have poverty in your mind, you'll still be poor. Get rid of poverty from your mind...
مزاح کا عہد، مشتاق احمد یوسفی! وں تو ہر شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے ہنسنا اور ہنسانا آتا ہے، درست ہے کہ ”ہنسنا“خوشی کے احساس کا نام ہے، لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہر ہنسی خوشی کا اظہار ہوا کرتی ہے، کیونکہ جو لوگ اپنے دکھ درد اپنے دل میں چھپا کر ہنس رہے ہیں ان کی ہنسی، دل لگی اور مذاق کو کیا نام دینا چاہیے۔ صرف ہنسنے اور ہنسانے کا عمل مزاح نہیں، مزاح نہ لطیفہ گوئی ہے ، نہ تضحیک نہ طنز۔ اس کے لیے لہجے کی ظرافت، عظمت خیال اور کلاسیکی رچاﺅ کے ساتھ مہذب جملوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ مزاح وہی ہے جو بظاہر تو ہلکی پھلکی لطافت اور ظرافت میں ڈوبی تحریر لگے لیکن قاری کو لطیفے پر قہقہہ لگا کر بھول جانے کے بجائے یکلخت اس تحریر کی گہرائی میں جا کر سنجیدگی سے اپنے آپ کا جائزہ لینے پر مجبور کر دے۔
ویلکم آپ نے ٹیون کیا 💖میں ہوں آپ کا پسندیدہ میزبان نٹ کھٹ سا #zidirajpoot😝😎 😛میں آپ کو بتاوں گا فنی ٹوٹکے۔ جس کے لیے ہمارے ساتھ کسی نیں بھی تعاون نہیں کیا 😢😢 1۔۔۔اگر آپ اداس بیٹھے ہیں تو اپنی آئی ڈی کارڈ والی فوٹو دیکھیں آپ کا ہاسا ہی نہیں رکے گا😂😂 2۔۔۔۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ آپ کی عزت کریں تو جہاں خواب وہاں ایچ بی ایل😂😂 3۔۔۔۔اگر آپ نے کسی کا قرضہ دینا ہے تے دیو چول نہ بنو😂😂 4۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ سمجھدار ہیں تے فیر تسی ہل گے او😂😂 5۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ گھر والوں کی ڈانٹ سے بچنا چاہتے ہیں تو سب لوگ اپنا موبائیل مجھے دے دیں😂😂 6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کا گلا خراب ہے اور کھانسی مسلسل ہے تو بہترین علاج ہے۔۔۔کھنگی جاؤ 😂😂 7۔۔۔۔۔۔۔اور اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو😢تو وہ مجھ سے معافی مانگ لے😂😂😂
《《《《 بنگالی بابا 》》 ایک عورت اپنی کچھ مشکلات لے کر سلطان بنگالی بابا کے پاس پہنچا ۔ بابا نے ساری پریشانیوں کو بڑے غور سے سنا پھر بولے بیٹی،اس کا حل ہو جائے گا لیکن اس کے لیے کچھ خرچہ آئے گا عورت >> کتنا خرچ آئےگا بابا جی ؟؟ بنگالی بابا >> تم سے میں زیادہ تو نہیں لے سکتا، صرف ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر ہیں،سب کے نام سے ایک ایک روپیہ صدقہ کر دو عورت بھی ہوشیار تھی اس نے کہا ٹھیک ہے بابا جی اپ باری باری سب کا نام لیتے جائیں اور میں ایک ایک روپیہ اپ کے سامنے رکھتی جاؤں گی 》》》》 بنگالی بابا جواب سنتے ہی >> بے ہوش ہو گیا <<