Damadam.pk
gauri..'s posts | Damadam

gauri..'s posts:

gauri..
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊

gauri..
 

💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕 ━────

gauri..
 

وہ چاند چہرے،،!!
منافق ٹھہرے🌚💯💙

gauri..
 

اُسے کہنا ہم مزے میں ہیں،
بس یادیں بہت ستاتی ہیں،

gauri..
 

جہاں خود کو سستا کر دیا جائے
وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے

gauri..
 

اس لیئے لگائے ہیں اپنی زبان پر تالے
ہم نے بات کرنی ہے اور آپ نے روٹھ جانا ہے...