Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

kash tum pathani hoti😔😔😔😔
tu tumko bolta..
za ta sara meena kum 🙈❤️

geniusabbasi
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں 😌کہ بار بار یہ کہتی ہیں
😍کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے ہائے اتنا پیار😁🙈

geniusabbasi
 

شرم تو نہیں آتی پوسٹ سے گزر رہے ہو...😑
محبت نہ سہی
بندہ سلام دعا ہی کر لیتا ہے 🙄😒💔

geniusabbasi
 

آؤ نہ تھوڑی جان پہچان بڑھائیں🙈😁
میں
Murree
سے ہوں، تم کدھر سے ہو🙃😁
#

geniusabbasi
 

Punjabi👉🏻 oyee😍
Pathan👉🏻 uffff🙆🏻
Sindhi 👉🏻 Hiiiii😉
Urdu 👉🏻Helloo😃

geniusabbasi
 

خربوزہ آگیا تربوزہ آگیا فالسہ آگیا مینگو آگیا 🙂
نہیں آیا تو کسی خوبصورت لڑکی کا دل مجھ پہ نہیں آیا 🙈🙊🤭😂😁😜

geniusabbasi
 

مولانا طارق جمیل کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہے🙄
"اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں🙈
میں روزانہ گھر میں فُل آواز کر کے سنتاہوں☹️🥺

geniusabbasi
 

وہ اکثر کہتی تھی میرا ضمیر نہیں مانتا
مجھے کیا پتا تھا "ضمیر" اس کا دوسرا بوائفرینڈ ہے 😏

geniusabbasi
 

مجھے نہیں آتا کسی سے دو پل کا رشتہ بنانا
🥀💙🥀
مجھے نہیں کھیلنا کسی کے جذباتوں سے🙄😑🙈

geniusabbasi
 

مرشد دو تین لوگ____ہی آتے تھے pOst پر
اب لگتا ہے ان کی بھی SettinG ہو گئی ہے🤧

geniusabbasi
 

کاش تم میرے شہر آؤ 😍😊
اور تمھارے پاس واپسی کا کرایہ نہ رہے 🤭😂😅

geniusabbasi
 

کہتے ہیں کہ لڑکے سب سے زیادہ جھوٹ بولتے ہیں، لیکن اسکی وجہ بھی لڑکیاں ہیں
آخر وہ کیوں پوچھتی رہتی ہیں کہ میں کیسی لگ رہی ہوں🤣🤣

geniusabbasi
 

Chalo saari shoni shoni larkyia APni Eid ki pic send kro
😂🤭🙈
#cute 🙊👀😼

geniusabbasi
 

جن کی جانو مانو ٹائم پر رپلائے نہیں دیتے
وہ یہاں مرے 😕
تعویذ بانٹ رہا ہوں 😐😐

geniusabbasi
 

دمادم پہ کو ئی ایسی لڑکی ہے جس کاکوئی بوائے فرینڈ نہ ہو
آج کسی شریف لڑکی کی ڈی پی دیکھنے کو دل کر رہا ہے
😄😄😄😄😄🤔🙈

geniusabbasi
 

*لائن مارنے کا دل کررہا ھے*
*کس پہ مارو🙂

geniusabbasi
 

"Apny City ka pehla Word lekhen🌉
"
Hm apki City Guess krty hen

geniusabbasi
 

میں چاہتا ہوں ہاتھ پے چوٹ لگے 🙂😁
اور کوئی لڑکی اپنا عید والا دوپٹہ پھاڑکر میری پٹی کرے🙂😁 اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو🙊

geniusabbasi
 

پتا نہیں لوگ کیوں کہتے ہیں کہ صحبت کا اثر پڑتا ہے🤔👻
میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہوں🙈😅😆😝

geniusabbasi
 

کہا ہیں وہ عظیم لوگ😁
جو کتابوں میں مور کے پَنکھ رکھ کر بچے نکالنے کے لیے چینی ڈالتے تھے
🤣🙄😂