Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

وظیفہ الٹا پڑ گیا
جانو قدموں کے بجائے قبر میں چلا گیا 😂
🤣😂🙈

geniusabbasi
 

Favorite color ✨🌸❤️
Same Waly 7 din k Liya Gf/Bf Ban Jao🌸❤️

geniusabbasi
 

اتنی سی خواہش ہے اس دل کی🙈🙊
پہلے وفا ، پھر نکاح ، پھر نِکی نِکا پھر نکی پھر نکا پھر نکی پھر نکا پھر نکی پھر نکا ☺😝 🤣🤣

geniusabbasi
 

فاصلہ رکھیں ورنہ محبت ہو جائے گی 😄
پھر کسی کا ابا نہیں مانتا اور کسی کی اماں🤣😋🤣

geniusabbasi
 

WHat Comes In YouR MinD,,,😑🦋
WHen You HeaR My Name....🙂🦋

geniusabbasi
 

نکاح کرنا کوئی گناہ نہیں ہے 🥰
اس لیے خود بھی کریں 😏
اور میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈیں😂😂جلدی جلدی 🙈🙈🤣🤣

geniusabbasi
 

طلاق😮 اور بلاک😐
میں فرق🙄
بس اتنا ہے😌 کہ طلاق مرد دیتا ہے 😕
اور بلاک عورت😍 کرتی ہے😂😂

geniusabbasi
 

میں نے دل سے پوچھا😶
مجھے رات بھر نیند کیوں نہیں آتی..🙄
میرے دل نے کہا..
ڈرامے بازی نہ کر موبائل رکھ تے سو جا😁😂
😜🤣

geniusabbasi
 

نہ واقف تھا شاید میری فطرت سے🤔ایک مچھر جو چومی کے چکر میں مارا گیا 🙈🙈😁

geniusabbasi
 

Aj Aik Nmbr Mujhay Dayn 😍❣️
2_____بیسٹ فرینڈ😍😍🙈
3_____قابل عزت😉😍
4_____نرم دل🙈
5______قابل یقین😍😋
6_______خوش مزاج😍😂
7_______شرارتی😍
8_______سڑیل😕
9______سمجھدار😇
10________سادہ😊

geniusabbasi
 

سنو😍۔۔۔۔😐
تم😘 اپنے سارے فرینڈز انفرینڈ کرو 😒
کیونکہ🤔 مجھے تم 😋سے😌
اکیلے میں بات 🙈کرنی ہے🙊 😂😂

geniusabbasi
 

تایا ابو کے بیٹے کی شادی تھی سب ہنسی خوشی سکون سے بیٹھے تھے😒🤝
پھر میں نے پھپھو کو دادا ابو کا پلاٹ یاد کروا دیا🤝🙂

geniusabbasi
 

ایک ہی زندگی ملی ہے اس میں بھی
Wife
نہیں ہے 😔😂

geniusabbasi
 

جب لڑکی کو ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے
تو Facebook پر آ کر کہتی ہے
لگاؤ نا آج شاعری کی محفل
آج ہمارا دل بہت اداس ہے😜😟😂🤣😂

geniusabbasi
 

اے میری پوسٹ پہ دوڑ کے آنے والے😍😍
جا تیری اسی سال شادی ہو جائے_😉😁😂🤪🥱🥺

geniusabbasi
 

بادام اتنے مہنگے ہو گئے ہے💯
قیمت سن کر ہی عقل آجاتی ہے💯🤣
کھانے کی ضرورت نہیں پڑتی🙊🙈👩💯❤

geniusabbasi
 

بابا جی کہتے ہیں
ہمارے نمونے کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے ہیں اور کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں تاکہ موبائل کو داغ نالگے😂🤣🫣

geniusabbasi
 

😳 اتنا بڑا گرپ ☺️
اور ماشاءاللہ سے صرف
میں حسین😍
اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے 🙈🙈

geniusabbasi
 

*Ap kon se saal is duniya mein aye the😂*
1990♥️
1991😳
1992😲
1993🥹
1994🤨
1995💔
1996💯
1997😏
1998❤🔥
1999🙃
2000🤭
2001🧐
2002✨
😹😹😹😹

geniusabbasi
 

میں بہت غصے میں ہوں😡😠
میرا نمبر نا مانگنا
ہوسکتاہے سچ میں دےدوں🙃😂😂