Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

بندا Cute 😏بھی ہو اور Gf نہ بن رہی ہو😅
پھر کیا کرنا چاہیے🙈☹️🥲

geniusabbasi
 

وہ لوگ حاضر ہوں، جو بچپن میں مور پنکھ کتاب میں رکھ کر، اس کے بچے نکالنے کے لیے اسے چینی ڈالتے رہے ہیں،🙈😂😂😂😂😂

geniusabbasi
 

اس وقت تو آنٹیاں ہی
آنلائن ہوگی لڑکیاں تو سو رہی ہیں....
🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

لڑکیاں شیشے میں اپنی شکل دیکھنے کے بعد ...🥴😵
چلو ارینج میرج تو ہو ہی جاۓ گی..👨👩👦💔🙂

geniusabbasi
 

یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور ایم سی سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂""

geniusabbasi
 

گاؤں کی لائف اس قدر happening ہوتی ہے کہ جس دن اور کچھ نہ ہو اس دن کٹا کُھل جاتا ہے.😁🤣🤷

geniusabbasi
 

#اقبال تیری #چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
#شاہینوں کی #پرواز متاثر کرتی ہیں 😁🤭🙈
#HBD_to_ Iqbal😛🔥💯✨

geniusabbasi
 

اگرمیں آپکے انبکس پر دستک دوں تو😘
کیا آپ کنڈی کھولیں گے?😝😝🤣

geniusabbasi
 

سنو حسینہ
آج پاکستان جیت گیا میں تمہارا
اگر ہار گیا تم۔ میری ۔
🙈🙈😊😊🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

شرارتیں سی لڑکی ہو 🙈👑
دل نہیں ❤ دماغ خراب کرتی ہو🙊🙊
🫣🫣

geniusabbasi
 

گرلز سچ سچ بتانا
گھر والوں کو پتا ہے کہ BF
رکھا ہوا ہے😜😜

geniusabbasi
 

مالٹوں کا موسم آ رہا ہے
اب سب کو ہم سرگودھا والے یاد اے گے
🤧😁

geniusabbasi
 

زمین جلانا بھی مسئلہ ہے🙃
فلک گیرانا بھی مسئلہ ہے✨
سبھی مسائل کا حل تم ہو😍
تمہیں یہ بتانا بھی تو مسلہء ہے❤🙈🌹😘
🌹🙈😘
🙈😘🌹
Meri pagli 🙈😘🌹
😍🙈i😍love🙈😍you🙈😍

geniusabbasi
 

نیوزی لینڈ کی ٹیم محمد رضوان اور بابر اعظم سے ڈر رہی ہے اور مزے کی بات ہم خود بھی اِنہی سے ڈر رہے ہیں

geniusabbasi
 

-Allah jb single hi rkhna tha mje to itna pyara ku bnaya🙂🙈

geniusabbasi
 

کمبل لو تو گرمی
کمبل اتارو تو سردی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا.
😂😂😂😂👑

geniusabbasi
 

لڑکیوں
اگر تمہیں ایک دن کے لیے
فوجی بنا دیاجائے تو کیا کرو گی🤔😛

geniusabbasi
 

Sunna hay aap ke Muskarahat pa har koi marta hay
Zara sa time nikaal kar ao ” Choha : Marwana hay

geniusabbasi
 

Wo jo jis k husn k har taraf charchye hein asal mein faiza beauty cream k kharchaye thay

geniusabbasi
 

بابا جی کہتے ہیں یہ بات کالے لوگوں نے ہی پھیلائی ہے کہ...کالے لوگ وفا کرتے ہیں