Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

وہ لڑکیاں سامنے آئیں جو
میک اپ کے بغیر بھی پیاری لگتی ہیں ۔۔۔
اب دیکھنا کوئی بھی نہیں آئے گی ۔۔۔🤭🤭🤭

geniusabbasi
 

❕وہ پوچھنا یہ تھا
"کہ بلبل کا بچہ جو کھاتا تھا کِھچری ،
🤔اب تو بوڑھا ہو گیا ہو گا
👻😋😂😇

geniusabbasi
 

WhtsAp num he de do sirf status dkhon ga.😂😂😁😁

geniusabbasi
 

ایک آدمی کار دھو رہا تھا تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری اور پوچھا
کار دھو رہے ہو آدمی نہیں پانی دے رہا ہوں شائد وڈی ہوکر ٹرک بن جائے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

Jhooth not allowed⚠️
Mobile Kis Ny ly kr Diya 😁

geniusabbasi
 

قسمیت اتنی خراب ہے کہ. . . . 😔
کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی🙈🙈🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

یقین کیجئیے صاحب
یقین نے ہی مارا ہے
🍂 🚧

geniusabbasi
 

مرشد لڑکیاں ميری پوسٹ سے ڈرتی ہیں
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا 🙈😍

geniusabbasi
 

تمہارا دل نہیں کرتا میں تمہارے نحرے اوٹھاے 😏🙊

geniusabbasi
 

✿میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں مگر مجھے پتا ہے😎
گلہ دبانے سے سب بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں.😝

geniusabbasi
 

کچھ ان کو بھی پسند ہے کالا جوڑا🥰🖤😍
کچھ کمبخت ہم پہ جچتا بھی بہت ہے!!!🥰🙈

geniusabbasi
 

اگر میں 😔
تمہاری چبائی ہوئی ببل 🙊
کھاؤں تو مان لو گی کہ محبت ہے 🥸😒🙈

geniusabbasi
 

ہمت ہے تو اپنے اپنے شوہر کا نام دسو،😅😅😅😂😂😂

geniusabbasi
 

🤲یا الہیٰ مجھے اولاد نرینہ کی
والدہ عطاء فرما
آمین 😜🙈🙈

geniusabbasi
 

یوں تو میرے فون میں
کئی طرح کی تصاویر موجود ہیں
مگر ایک تصویر ایسی ہے
جس کے سامنے آتے ہی
سکرین کی برائٹنیس خود بخود بڑھ جاتی ہے
لیکن مجھے اس پر کوئی حیرت نہیں
کیونکہ وہ تصویر تمہاری ہے❤

geniusabbasi
 

ایک دن اس دمادم سے اپنی حق حلال کی ایک بیوی لے کر واپس چلا جاؤ گا 🤭🙈🤣🤣

geniusabbasi
 

مجھے ایسی لڑکی چاہیئے 🙈🙈
جو میری طرح معصوم ہو۔۔۔ 😅

geniusabbasi
 

چلو آج ہسپتال والا ماحول بناتے ہیں🤪🤪
میں ڈاکٹر 😁😁😁😁

geniusabbasi
 

جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے🌚
اللّٰہ کرے ان کا دولھا جون ایلیا جیسا ہو
اور دلہن عابدہ پروین جیسی
خیر ھے اب نہ آؤ 🤣😂😂
اینج تے فیر اینج ای سہی😎😎
❣️😁😁🙈

geniusabbasi
 

دمادم کا چپہ چپہ چھان مارا مجال ہے کہ اک لڑکى بھی سنگل ہو 🤧🙄😐🤣🙁