Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

بہن نے کہا ناشتے میں صرف ایک کپ چائے کے ساتھ ایک ابلا انڈا کھانا کھانے سے امیروں والی فیلنگ آتی ہے تم بس اتنا ناشتہ کیا کرو۔۔۔۔۔
میں نے مان رکھ کر پہلے امیروں والا ناشتہ کیا پھر آدھے گھنٹے بعد دو پراٹھے کے ساتھ ایک فرائی انڈا اور اچار رکھ کر مگ بھر کر چائے کے ساتھ پیٹ بھر کر دل میں کہا
پین اسی غریب ای چنگے🙂❤

geniusabbasi
 

وہ کہتی تھی۔۔۔۔
جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے
اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹیڈ !!
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پا لیا ہے...🧚♀

geniusabbasi
 

تُمہارے پاس نہیں ھے تو ہم سے لے جاؤ
ہمارے پاس مُحبت ھے اور کُچھ بھی نہیں

geniusabbasi
 

تُمہارے پاس نہیں ھے تو ہم سے لے جاؤ
ہمارے پاس مُحبت ھے اور کُچھ بھی نہیں

geniusabbasi
 

ہر ایک شخص کو کہنا پڑا کہ خوش ہیں بہت
اجڑ کے حرمتِ دل کو بچائے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔🥺😔

geniusabbasi
 

مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں اب !!
میں اپنے ساتھ بھی بیھٹا تو خد سے دور بیھٹوں گا 😔

geniusabbasi
 

کالا سوٹ ان پر کچھ یوں جچتا ہے 😍
کہ میں پلکیں جھپکانا بھول جاتا ہوں 🥰❣️
جدوں پا کے نکلے تو سوٹ کالا گل تے کالا تل☺
سڑدے نے شریک خوش ہوندا میرا دل

geniusabbasi
 

مجھ میں ہزار خامیاں ہیں! معاف کیجیۓ
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیئے

geniusabbasi
 

آ کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں #چائے کا اک کپ
پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے

geniusabbasi
 

میرا کوئی دوست بن سکتا ہے😜😕

geniusabbasi
 

سیلفی تو امیر لوگ لیتے ہیں 🙄
ہمارے تو بیک گراؤنڈ میں !!!!!
استری سٹینڈ ،
شاپر ،
فریج ،
کتابیں ہوتی ہیں 🤧🤧
فوٹو کیا سوا اچھی آنی 😤🥸🥴

geniusabbasi
 

Mery dost 4 shaadi
Ho sakti hain🙈🙈
Do pair dabane ke liye
Do hath dabane ke liye

geniusabbasi
 

سنولڑکی !😒😒
اگر میں تمھارا فون چھین کر توڑ دوں
تو کیاکروگی.🙈🙈

geniusabbasi
 

سنو!
کہاں سے ہو...
پتہ تو چلےہم کتنےدور ہیں 🙊🙊

geniusabbasi
 

Chor do Muhabbt ko..😒
Ye btao Cartoon kn sy dekhty ho..😐

geniusabbasi
 

لوگ کہتے ہیں اب اس دنیا میں اچھے لوگ نہیں ملتے
ارے مجھ سے ملو اور اپنی غلط فہمی دور کرو🙈🥰

geniusabbasi
 

اب میں تمہیں مکمل بھول چکا ہوں
اب میری چائے ٹھنڈی نہیں ہوتی
🤎✨☕🥀

geniusabbasi
 

میرے لیے ایک لائن 🙈😜😛
کچھ بھی بولو بس گالی نہیں دین🙈😍
🙈🙈🙊🙊

geniusabbasi
 

اگر اب مجھےجانو نہیں میلی نا 😒😐
تو😑
میں دمادم کی چھت سے کود جاؤں گا 🥺😒🥺

geniusabbasi
 

میں اچانک مہمان بن کر آؤں تو کیا کھلاؤ گے😜😋😉🤣😁