Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

پوچھا کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے
میں نے تمہاری زلفوں کا قصہ سنا دیا

geniusabbasi
 

خُوشِیوں کو ڈال دیں گے😍تیرے قدموں میں ہم😍
💕تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا❤ ہونے کے لِئے۔۔!😍💞

geniusabbasi
 

مجھ سے بات کریں😌
اور پائیں ایک حسین موقع اپنا موڈ خراب کرنے کا🤗😂🤣

geniusabbasi
 

کہ تُمہیں نہیں معلوم اس چاۓ ☕کا مزه 😋
#_مُرشد
جِس میں الاٸچی وُہ اپنے مُنہ سے توڑ کہ ڈالتی ہے 😘🥰🙈

geniusabbasi
 

خفا بھی تم سے وفا بھی تم سے
پوسٹ پڑھنے والی نکاح بھی تم سے 🤪🤣🙈

geniusabbasi
 

مرشد لڑکیاں ميری پوسٹ سے ڈرتی ہیں
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا 🙈😍

geniusabbasi
 

پہلا نواز جس نے پاکستان کو بچایا نوٹ غیر سیاسی پوسٹ 🤣🤪

geniusabbasi
 

شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟

geniusabbasi
 

میں بس تمہارے لئے پوسٹ کرتا ہوں، تُم سمجھتی کیوں نہیں؟؟؟😒

geniusabbasi
 

ارینج میرج میں طلاق کی شرح اس لئیے بھی کم ہوتی ہے کہ مرد جہاں شادی مرضی سے نہ کر سکتا ہو وہاں طلاق کیا خاک مرضی سے ہوگی۔

geniusabbasi
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند بنو، کچرے کا ڈھیر بنو ,میرا کیا ،_!!!
🖤

geniusabbasi
 

" میرا دل چاہتا ہے تم میرے پاس ہو
میرے ساتھ رہو میں جب بھی اداس ہوں تم مجھ سے پوچھو!!
کیا ہوا ہے؟
میں بنا کچھ کہے تمہارے سینے پہ سر رکھ کے آنکھیں بند کر لوں اور سوجاؤں
تم بس میرے بال سہلاتے رہو، میں جب نیند سے اٹھوں تو تم میرے پاس ہو...🖤

geniusabbasi
 

الحمدللہ میری شادی کی تاریخ سماعت کیلئے مقرر جس میں کبھی نہ کرنے پر غور🤗😥🙈

geniusabbasi
 

خُدا جانتا ہے ، ہم نے وہاں پر بھی صبر کیا
جہاں لوگوں کے لہجے اُن کے منہ پر مارنے تھے

geniusabbasi
 

ایسے ہی سنگل نہیں ہوں
مرشد
کسی نے جادو ٹونہ کروا رکھا ہے 😐😅🙁💔

geniusabbasi
 

ہم کسی کو پرپوز ہی نہیں کرتے😏😏
کیونکہ ہمیں پتہ ہےreject ہی ہونا ہے😁😢

geniusabbasi
 

ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا منانا اور پھر من ایسا ہوجاتا ہے کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک اور نہ کرے تو بھی ٹھیک..!!

geniusabbasi
 

اس نے پیناڈال اور چائے بھیجی ہے۔
وہ خود سر دبانے بھی تو آ سکتی تھی۔ 🙁

geniusabbasi
 

نخرے سارے اٹھاؤ گا 😍😍
۔
۔
بس پیار سچا ہونا چاہیے 🙈🙈😜

geniusabbasi
 

ماری جانے والی چیزوں میں سے مس کال آج بھی دوسرے نمبر پر ہے😛🤭🙈