Damadam.pk
geniusabbasi's posts | Damadam

geniusabbasi's posts:

geniusabbasi
 

ایک تو میںAttractive😍
اوپر سے Cute😜
اور اوپر سے اس damadam کی رونق بهى 😂
ہائے میں صدقے اپنے تے 😂🙈😍

geniusabbasi
 

تمام بےوقوفوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:😒😣😞😬
.
.
.
.
آپ تو ایسے پڑھ رہے جیسے یہ اطلاع آپ کیلئے ہے...😜😹🙊😅

geniusabbasi
 

مجھے بلیک کلر کی دلہن چاہیے 😎
تاکہ اس کے سامنے میں شہزادہ لگوں 🙈😂

geniusabbasi
 

میری پوسٹوں کے ساتھ کیوں
سوتیلی ماں والا سلوک کرتے ہو تم سب🙄🙄🙄
#Ego...❤

geniusabbasi
 

مزاق مزاق میں طعنے مارنا ایک آرٹ ہے اور گھر والے ماشااللہ آرٹسٹ ہیں😕😐
😁😆😂

geniusabbasi
 

خاک آئے گا عبادت کا سلیقہ ان کو
لوگ بے وجہ محبت کو برا کہتے هیں .....
#Ego

geniusabbasi
 

شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے 😒
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے😇

geniusabbasi
 

جس کے پاس آپ ھوں موجود سر دبانے کو،
اُسے سر درد میں چاۓ کی کیا ضرورت؟
Loser

geniusabbasi
 

دیکھتے ہیں کہ کتنے ممبر Active ہیں...😜
1 سے شروع کرتے ہیں.. اور ہر ممبر اگلا ہندسہ لکھے
Me: 1

geniusabbasi
 

ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے بس خدا اور اسکی محبت 🌸
LOSER❣

geniusabbasi
 

. . . . .
کبھی آکیلے میں ڈانس کیا ہے🙈
🙈😂😂

geniusabbasi
 

اب کہاں لوگ زلیخا سی طبیعت والے
اب کسے شوق ہے یوسف کی خریداری کا

geniusabbasi
 

کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣🤣🤣🤣

geniusabbasi
 

میرا ٹیم تو زلمی ہے
سپورٹ کوئٹہ کو کرتا ہوں ہمدردی لاہور کیساتھ ہےدعا کراچی کیساتھ ہے
تاکہ ملتان جیت جائے
اورٹرافی پشاور لےجائے😉

geniusabbasi
 

بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جسکا فون سارے گھر والے استمال کر سکتے ہیں...!😁😁
Mine YES and Your's

geniusabbasi
 

کاش میری"
بھی کوئی جانو ہوتی_"😍
میں بھی اس وقت سارے دن کا حساب دے رہا ہوتا_"🙈 _"

geniusabbasi
 

لڑکی: بابا جی کوئی چنگی جئی مَت دیو
بابا جی: پتر نقاب کر کے آیا کر۔۔۔تینوں ویکھ کے میری اپنی مَت وَج جاندی اے😉😉😉

geniusabbasi
 

اپنی اپنی ذات دسو 🙍
میں رشتے کرانے تواڈے ساریاں دے 😋😁🤣🤣

geniusabbasi
 

کوئی بتائے گا؟
نکاح پر چھوراے ہی کیوں بانٹے جاتے ہیں؟؟
نمکو ارو لیز کیوں نہیں😜🤭
Plz No bad

geniusabbasi
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﯾﮧ ﺑﻦ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ
!!ﺭﮨﻨﺎ
______ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﮍ ﮐﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻗﯿﺐ ﺭﮨﻨﺎ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮐﺐ
!!ﮨﮯ
ﺑﺲ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻓﻘﻂ_____ ﺗﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ
..ﻧﺼﯿﺐ ﺭﮨﻨﺎ