۔ ۔ 💕🍀حال دل 🍀💕 ۔ ۔ 🥀مجھے ڈر لگتا ہے۔۔یارو۔۔۔🥀 🍁وقتی چاہتوں سے ۔ 🍁دو پل کے سہاروں سے ۔ 🍁 پل بھر کی محبت سے ۔ 🍁مل کے بچھڑ جانے سے ۔ 🍁دل کے ٹوٹ جانے سے ۔ 🍁راستے بھول جانے سے ۔ 🍁اپنوں کے روٹھنے سے ۔ 🍁رویوں کے بدلنے سے ۔ 🍁جذبات سے عاری لوگوں سے ۔ 🍁زیست کے جھمیلوں سے ۔ 🍁اور تقدیر کے کھیلوں سے💔Unzii🥀