Damadam.pk
ghoomig's posts | Damadam

ghoomig's posts:

زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو..
وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو.
حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل.
یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو💔Unzii🥀
g  : زندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو.. وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو. حقیقت - 
ﺗﮩﻤﺘﯿﮟ ﺍﺗـﺎﺭ ﭘﮭﯿﻨــﮑﯽ ﻟــﺒﺎﺩﮦ ﺑـﺪﻝ ﻟﯿـﺎ..
ﺧﻮﺩ ﮐﻮﺿﺮﻭﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑـﺪﻝ ﻟﯿـﺎ.
ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺭوﺅﮞ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﮐﮯ.
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭼﮭﻠﮏ ﭘﮍﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺑﺪﻝ ﻟﯿا۔۔۔💔Unzii🥀
g  : ﺗﮩﻤﺘﯿﮟ ﺍﺗـﺎﺭ ﭘﮭﯿﻨــﮑﯽ ﻟــﺒﺎﺩﮦ ﺑـﺪﻝ ﻟﯿـﺎ.. ﺧﻮﺩ ﮐﻮﺿﺮﻭﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑـﺪﻝ ﻟﯿـﺎ.  - 
ہمارے پاؤں سلامت تھے ، دل ہی ٹوٹا تھا..
مگر یہ کیا کہ چَلا بھی نہیں گیا ہم سے💔Unzii🥀
g  : ہمارے پاؤں سلامت تھے ، دل ہی ٹوٹا تھا.. مگر یہ کیا کہ چَلا بھی نہیں گیا ہم - 
جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں..
اُن کا حال کیسا ھے، کُچھ پتہ تو رکھتے ہیں💔Unzii🥀
g  : جو تُمہارے اپنے ہوں، تُم سے پیار کرتے ہوں.. اُن کا حال کیسا ھے، کُچھ پتہ تو - 
سکون دل جہان بیش و کم میں ڈھونڈنے والے..
یہاں ہر چیز ملتی ہے سکون دل نہیں ملتا💔Unzii🥀
g  : سکون دل جہان بیش و کم میں ڈھونڈنے والے.. یہاں ہر چیز ملتی ہے سکون دل نہیں - 
دھڑکن کی الجھنوں کو سنوارا تھا اور بس۔۔
کاغذ پہ دل کا بوجھ اتارا تھا اور بس۔۔
دنیا کی فکر تھی نہ زمانے کا خوف تھا۔۔
ہم کو فقط خیال تمہارا تھا اور بس۔۔
لوگوں نے اُسے میری محبت سمجھ لیا۔۔
محسن وہ مجھے جان سے پیارا تھا اور بس۔💔Unzii🥀
g  : دھڑکن کی الجھنوں کو سنوارا تھا اور بس۔۔ کاغذ پہ دل کا بوجھ اتارا تھا اور - 
Indian Celebs image
g  : ہم نے فریبِ یار میں سو بار اپنا آپ.. برباد کر کے پھر سے سنوارا. کہ اب - 
روزِ قیامت ھے ، میرا ھر روزِ حیات..
حشر ھوُں ، اور خود اپنے اندر برپا ھوُں💔Unzii🥀
g  : روزِ قیامت ھے ، میرا ھر روزِ حیات.. حشر ھوُں ، اور خود اپنے اندر برپا - 
Indian Celebs image
g  : جیسے کِسی مصرعے کو تراشا نہ گیا ہو. تُم ایسے میرے دِل کی ادھوری سی خَلِش - 
مجھ سے توقع آپ نہ رکھیے رجوع کی..
خود غرض آپ ھیں، تو میں مغرور! معذرت💔Unzii🥀
g  : مجھ سے توقع آپ نہ رکھیے رجوع کی.. خود غرض آپ ھیں، تو میں مغرور! - 
Beautiful People image
g  : میں نے لڑنا ہے کسی شخص کی خاطر سب.. اور اس نے بھی رفاقت سے مکر جانا ہے.  - 
مل گئے ہو تو میرا عشق مکمل کر دو..
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو.
اپنی چاہت سے سنوارو میری قسمت پہلے.
پھر جو چاہو تو مجھے پاؤں کی پائل کر دو💔Unzii🥀
g  : مل گئے ہو تو میرا عشق مکمل کر دو.. اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو.  - 
Indian Celebs image
g  : تیری تلاش میں آئے ہیں تیرے در تک ھم.. نظر بھی تو نا ملائے تو ھم کدھر - 
Beautiful People image
g  : مگر مجھ کو یہ غم ہے.. کہ جب میں مروں گا. یہ سب چاند ، تارے ، بہاریں ، - 
Pakistani Celebs image
g  : اگرچہ تیرے بِن ہے تن بدن مُردہ ہمارا.. مگر چل پھر رہے ہیں، دیکھ دل گردہ - 
Beautiful People image
g  : چھوڑیئے جو بھی ہوا ٹھیک ہوا بیت گیا.. آئیے راکھ سے کچھ خواب اٹھا لاتے - 
Beautiful People image
g  : یہ عــشق تھــــــا فقــط عـشق.. اس عشق میں سجدے نہ استخارے ہیں خدا کرے - 
Beautiful People image
g  : جو دِن گُزر گئے ھیں ، تیرے اِلتفات میں.. مَیں اُن کو جوڑ لُوں ، کہ گھٹا - 
Indian Celebs image
g  : یوں تو ہم لوگ محبت سے گریزاں ہی رہے.. دل نے چاہا تھا تیرا ساتھ مگر، کیا - 
مسجد سے ہیں بت خانے کے انداز نرالے..
در اور ہے، سر اور ہے، سنگ اور، جبیں اور.
زخم دلِ مجروح میں زلفوں نے بھرا مشک.
چھڑکے گا نمک اس پہ وہ حسنِ نمکیں اور.
حوروں کی تمنّا نہیں اے حضرتِ واعظ.
ہم تاک میں ہیں جس کی وہ ہے پردہ نشیں اور.
مجھ کو نہیں ملتا، نہیں ملتا، نہیں ملتا.
بہتر ہے تمہِی ڈھونڈ دو اپنا سا حسیں اور💔Unzii🥀
g  : مسجد سے ہیں بت خانے کے انداز نرالے.. در اور ہے، سر اور ہے، سنگ اور، جبیں -